Common frontend top

اشرف شریف


وارث شاہ قومی پنجابی کانفرنس گجرات


بدھ کے روز برادرم احسان چھینہ نے حلقہ ادب کی طرف سے مردم خیز شہر گجرات میں وارث شاہ قومی پنجابی کانفرنس کا اہتمام کر رکھا تھا۔احسان چھینہ پنجابی کی خدمت میں احباب کو بڑی مستعدی سے شریک قافلہ کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر اختر حسین سندھو کی ہنگامی مصروفیت کی وجہ سے خاکسار کو صدارت کی ذمہ داری سونپی گئی۔ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک ،صدر گجرات چیمبر آف کامرس چودھری فراز،ممتاز صنعتکار و دانشور جناب افضل گوندل، جناب چودھری فاروق آف جلال پور جٹاں، مئیر گجرات طاہر مانڈا،مہر امتیاز احمد ،معروف دانشور افتخار کالروی نے اظہار خیال
هفته 21 اکتوبر 2023ء مزید پڑھیے

مینار پاکستان جلسہ کیوں؟

بدھ 11 اکتوبر 2023ء
اشرف شریف
لاہور مال روڈ پر نیشنل کالج آف آرٹس کے سامنے ایک عظیم الشان توپ نصب ہے۔ احمد شاہ ابدالی، سکھوں کی بھنگی مثل اور رنجیت سنگھ سمیت کئی حکمرانوں کا یہ یقین رہا کہ جس کے پاس یہ توپ ہو گی وہ جنگ میں فاتح ہوتا ہے۔ اس یقین کی وجہ سے کئی چھوٹی چھوٹی لڑائیاں زمزمہ توپ پر قبضے کے لیے ہوئیں، اس کی ایک تاریخی کہانی ہے، یہ کہانی پھر کبھی سہی، ابھی مینار پاکستان جلسہ گاہ کی سن لیں۔ مارچ 1940ء میں جب یہاں آل انڈیا مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس ہوا تو یہ منٹوپارک تھا۔ ایک کشادہ
مزید پڑھیے


باوا ڈنگا سنگھ اور ان کی بلڈنگ

پیر 09 اکتوبر 2023ء
اشرف شریف
لاہور میں کئی شاہرائوں اور عمارتوں کے نام روزمرہ سے ہٹ کر ہیں۔لاہور بڑا شہر ہے لیکن کوئی آسیب ہے جو یہاں کے باسیوں کو وقفے وقفے سے کہیں دوسری جگہ بھیج دیتا ہے اور شہر میں اجنبی بھر جاتے ہیں۔ شہر میں ہر وقت ہجرت کا عمل جاری ہے ۔ وہ لوگ بہت کم رہ گئے ہیں جو آزادی سے قبل کے لاہور کو جانتے تھے۔نتیجہ یہ نکلا کہ آزادی کے وقت ہندو اور سکھ شہر کا کاروباری،ثقافتی و سماجی چہرہ تھے۔چودہ اگست انیس سو سنتالیس کے بعد لاہور کے دھڑ پر نیا چہرہ دھر دیا
مزید پڑھیے


حلقہ بندیوں کے کام میں پیشرفت

اتوار 08 اکتوبر 2023ء
اشرف شریف
منتخب وفاقی حکومت کی مدت ختم ہونے سے چند روز قبل مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کی جانب سے نئی مردم شماری کی توثیق کے بعد حلقوں کی نئی حد بندی لازمی ٹھہری۔ الیکشن کمیشن پاکستان نے اس بات کی ساتھ ہی وضاحت کر دی کہ حلقہ بندیوں کے کام میں تین ماہ سے زیادہ کا وقت لگتا ہے جو نگران حکومت کو آئینی طور پر حاصل ہے۔ اس سے ان خدشات کو مہمیز ملی کہ انتخابات میں چند ماہ کی ممکنہ تاخیر ہو سکتی ہے۔پیپلز پارٹی جو مشترکہ مفادات کونسل میں فیصلہ کرنے والوں میں شامل تھی
مزید پڑھیے


ایمنسٹی رپورٹ میں بھارت کی خلاف ورزیوں کا تذکرہ

جمعرات 05 اکتوبر 2023ء
اشرف شریف
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعدبھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ایک مسلسل حکومتی رویہ سجھا جانے لگا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایسے قوانین اور پالیسیاں جو مناسب عوامی اور قانونی مشاورت کے بغیر منظور کیے گئے تھے،ان پر تنقید کی ہے۔یہ قوانین انسانی حقوق کے محافظوں اور مذہبی اقلیتوں کے حقوق کو سلب کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔ حکومت نے مذہبی اقلیتوں کے خلاف سیاسی حربوں اور انتقامی طریقے سے کریک ڈاؤن کیا، سیاسی رہنماؤں اور سرکاری حکام کی طرف سے اقلیتوںکے خلاف نفرت کی واضح وکالت عام تھی۔قابل
مزید پڑھیے



سر شادی لال کی حویلی

بدھ 04 اکتوبر 2023ء
اشرف شریف
جین مندر والے علاقے میں کئی تاریخی یادگاریں ہیں۔ مغرب کی سمت سرگنگارام کا گھر، جو بعد میں ہیلی کالج بنا۔ کالج کی شمالی جانب دیوار کے ساتھ عہد ہمایوں کے بزرگ سید اسماعیل کا مزار، جین مندر کے مشرق کی طرف ایک قدیمی کثیرالمزلہ عمارت تھی جس میں ایک مدت تک سینکڑوں خاندان رہائش پذیر رہے۔ عمارت کا بہت سا حصہ مخدوش ہو کر گر چکا۔ جنوب کی سمت ہندوستان کے وائسرائے لارڈ لٹن کے نام سے منسوب لٹن روڈ۔ یہاں سے قرطبہ چوک کی طرف چلیں تو بائیں ہاتھ پہلی عمارت گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی فار ویمن
مزید پڑھیے


مائنس پلس کا تجزیہ

منگل 03 اکتوبر 2023ء
اشرف شریف
انٹرنیشنل ریلیشنز میں مختلف موضوعات پڑھاتے ہوئے ہمارے اساتذہ نظریات اور پالیسیوں کا تقابل کرنے کی ترغیب دیا کرتے۔ کئی بار لیکچر میں جب طلبا کو شریک کیا جاتا تو موضوع کی حدود پھیل جاتیں۔ ہم یونان کے سیاسی نظریات اور دیوی دیوتائوں کا ہندوستان کے سیاسی نظریات اور دیوی دیوتائوں سے موازنہ کرنے لگتے ۔ طالب علموں کے پاس تجزیہ کرنے کے لئے سطحی سی معلومات ہوا کرتیں۔ اساتذہ ہمیں سنا کرتے اور درمیان میں لقمہ دے کر گفتگو کو ایک دم مفید بنا دیا کرتے۔ انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ اکنامکس کا مضمون عمران بھٹہ صاحب پڑھایا کرتے۔ بھٹہ صاحب
مزید پڑھیے


بھارت کھیل میں کیا کھیل رہا ہے

اتوار 01 اکتوبر 2023ء
اشرف شریف
پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ چکی ہے۔پریکٹس سیشنوں کے بعد نیوزی لینڈ کے ساتھ میچ تک استقبال کے کئی رنگ نظر آئے۔ وارم اپ میچ کے دوران سکیورٹی وجوہات کی بنا پر تماشائیوں کا داخلہ بند تھا۔ بھارت میں پاکستانی کرکٹر ہمیشہ مقبول رہے ہیں۔ ظہیر عباس ہوں‘ عمران خان ہوں‘ محسن حسن خان‘ شعیب ملک‘ حسن علی اور اب نسیم شاہ۔ بابر کا جادو اپنی جگہ لیکن بھارت کی خواتین شائقین کے لئے نسیم شاہ کا ٹیم کے ساتھ نہ ہونا باعث مایوسی ہے۔ اروشی کی میمزسوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں۔ ’’ساری دنیا آ گئی‘ وہ نہیں
مزید پڑھیے


والہانہ استقبال

بدھ 27  ستمبر 2023ء
اشرف شریف
موٹروے انٹر چینج سے فیصل آباد جانے والی سڑک پر ایک مقام پر ٹرک کھڑا تھا۔ عام مال برداری والا ٹرک۔ ڈرائیور کے کیبن کی چھت پر دو افراد جدید رائفلیں لے کر بیٹھے ہیں۔ پچھلے کھلے حصے میں پندرہ افراد ہیں۔ معلوم نہیں ان کا یہ سٹائل تھا‘ مزاح بھرا ناٹک تھا یا واقعی وہ عام زندگی میں اسی طرح نظر آتے ہیں‘ وقفے وقفے سے نعرے لگاتے ہیں‘ کیا کہتے ہیں یہ سمجھ نہیں آتا۔ بس یوں لگتا ہے انہیں کوئی جلدی سی ہے۔ پھر جہاں ڈالا کھولا جاتا ہے‘ اس طرف سے ایک تنو مند آدمی ٹرک
مزید پڑھیے


جنرل اسمبلی اجلاس اور مشترکہ خطرات

اتوار 24  ستمبر 2023ء
اشرف شریف
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور عالمی رہنماوں کا خطاب سنا اور ان نکات کا جائزہ لینے کی کوشش کی جو پوری دنیا کے لئے اتفاق کا موجب بن سکتے ہوں۔ترقی یافتہ ممالک نے گلوبل ڈویلپمنٹ ایجنڈے کی بات کی۔محروم اور افلاس زدہ ممالک کے نمائندوں نے اپنی بھوک کا ذمہ دار بڑے ملکوں کو قرار دیا۔جن علاقوں میں مقامی آبادی حق خود ارادیت کے لئے جدوجہد کر رہی ہے ان کے لئے آواز اٹھائی گئی۔ عمومی طور پر رکن ممالک کے سربراہ یا ان کے نامزد نمائندے اس اجلاس میں گلوبل ایجنڈے سے
مزید پڑھیے








اہم خبریں