Common frontend top

ایم ڈی طاہر جرال


سائفر سے توشہ خانہ تک۔۔۔


سائفر کیس کے بعد توشہ خانہ کیس میں بھی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو 14، 14سال قید کی سزا اور 10 سال کے لئے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ ایک ارب 57 کروڑ جرمانہ بھی دینا پڑے گا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس میں جرم ثابت ہونے پر دس سال کی سزا سنائی تھی۔ اگلے روز اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ کیس گھڑی و دیگر تحائف، میں 14 سال کی سزا سنا دی۔ توشہ
هفته 03 فروری 2024ء مزید پڑھیے

بھمبھر میں یادگار شہدا

بدھ 31 جنوری 2024ء
ایم ڈی طاہر جرال
شہدا کا تعلق کسی بھی جگہ، یا علاقے سے ہو کسی بھی صوبہ سے ہو، شہید پوری قوم کا ہوتا ہے اور یہ پوری قوم کا فخر ہوتے ہیں ۔یوں بھی یہ بات حقیقت ہے کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ شہداء کی قربانیاں لازوال اور سنہری حروف میں لکھے جانے کے قابل ہیں۔ قیام پاکستان سے لیکر آج تک پاک فوج میںآزاد کشمیر کے شہدا کی تعداد ساڑھے پانچ ہزار سے زائد ہے۔ ان میں 600 کے قریب شہدا کا تعلق ضلع بھمبر سے اور 200 کے قریب شہدا کا
مزید پڑھیے


انتخابی میدان میں تیسری طاقت

هفته 27 جنوری 2024ء
ایم ڈی طاہر جرال
پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لئے الیکشن کمشن آف پاکستان نے امیدواروں پولنگ اسٹیشنوں سیکورٹی اسٹاف کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں جن کے مطابق قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 2024 میں حصہ لینے کے 17816 امید وار انتخابی میدان میں اترے ہیں ان میں 6ہزار کے قریب امیدواروں کا تعلق مختلف سیاسی جماعتوں سے ہے، 900 کے قریب خواتین ہیں جبکہ 4 یا 5 خواجہ سرا بھی قسمت آزمانے انتخابی میدان میں نکل آئے ہیں،ابھی یہ پتہ نہیں چلا کہ یہ خواجہ سرا آزاد ہیں یا کسی کے
مزید پڑھیے


یومِ یکجہتی کشمیر کیسے منایا جائے گا؟

پیر 22 جنوری 2024ء
ایم ڈی طاہر جرال
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کہا تھا:کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے کہا تھا : ہم گھاس کھا لیں گے لیکن کشمیر کے لیے ایک ہزار سال تک لڑیں گے۔ قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے کہا تھا: کشمیر کا خون ہماری رگوں میں ڈوڑتا ہے ہم کشمیر کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا تھا:ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم نے دیکھا کہ گزشتہ کئی سالوں سے آزاد کشمیر میں بسنے والے، پاکستان کے عوام اور دنیا
مزید پڑھیے


کشمیر انٹر نیشنل ریلیف فنڈ کمیونٹی ہسپتال

منگل 16 جنوری 2024ء
ایم ڈی طاہر جرال
آزاد کشمیر ضلع میرپور کے معروف نواحی تجارتی قصبے جاتلاں کھڑی شریف میں اپنی طرز کا ایک جدید ترین لیبارٹری و دیگر سہولتیں سے آراستہ ایک بہترین چیرٹی ادارہ کشمیر انٹرنیشنل ریلیف فنڈ کمیونٹی ہسپتال گرد و نواع کے عوام کے لئے کسی بڑی نعمت سے کم نہیں۔ کسی بھی ناگہانی آفت کی صورت میں یا کسی ٹریفک حادثہ ی کی صورت میں یہ چیرٹی ادارہ اپنے فرض شناس اور محنتی عملہ کی صورت میں خدمت کے لیے چوبیس گھنٹے کوشاں رہتا ہے۔کھڑی شریف و گرد و نواح کی 10 کلو میٹر کے ایریا کے سو سے زائد دیہات کے
مزید پڑھیے



عدالت عظمیٰ کاخوش آئند فیصلہ

بدھ 10 جنوری 2024ء
ایم ڈی طاہر جرال
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، اہلی اور نااہلی کا قصہ تمام ہوااور سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا، سپریم کورٹ آف پاکستان نے تاحیات نااہلی کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے وقت کے فیصلے کو کثرت رائے سے کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ نے تاحیات نااہلی کیس میں دائر اپیل کی سماعت پر 6 ایک سے تاحیات نااہلی کو اسلام اور بنیادی انسانی حقوق کے بھی خلاف قرار دیا، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی
مزید پڑھیے


یوم حق خودارادیت!!!

جمعه 05 جنوری 2024ء
ایم ڈی طاہر جرال
5 جنوری 2024ء کشمیریوں کو یوم حق خودارادیت دینے کی یاد تازہ کرتا ہے کہ نصف صدی سے زائد عرصہ گزر جانے کے بعد بھی کشمیریوں کو حق خودارادیت نہیں مل۔ 5 جنوری 1949 ء کا دن کشمیریوں کو کھبی نہیں بھول سکتا کیونکہ اس دن اقوام متحدہ میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے متعلق قرارداد منظور ہوئی تھی کہ کشمیریوں کو آزادانہ طور پر اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کا موقع دیا جائے گا۔ جس کے تحت کشمیریوں نے اپنے حق حق خود ارادیت کا فیصلہ کرنا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ رہنا چاہتے
مزید پڑھیے


قائد اعظم کا احسان ہے پاکستان۔۔۔۔

جمعه 29 دسمبر 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
پاکستان کا قیام ایک معجزہ تھا ہندو اور سامراجی گٹھ جوڑ کے باوجود قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کے قیام کے سلسلے میں جو جرات و استقامت دکھا ئی کہ پاکستان 14اگست 1947 کو دنیا کے نقشے پر عظیم سلطنت وجود میں آئی۔ہم بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت بھی پیش نہ کر سکے یہ قوم کی بے حسی ہے یا کچھ اور کہ ایک ایسی ہستی جس نے دنیا کے سامنے برِصغیر کے مسلمانوں کو دو قومی نظریہ کے تحت پاکستان لے کر دیا، جس ہستی نے اپنی جان
مزید پڑھیے


اقوام متحدہ اور فلسطین و کشمیر

بدھ 20 دسمبر 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
پاک فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں انہوں نے جہاں امریکہ کے اعلی عہدیداران سے ملاقاتیں کی ہیں، وہاں انہوں نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کا بھی دورہ کیا ہے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے اور مسئلہ کشمیر و فلسطین پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے کہ عالمی سطح پر امن کی کوششوں میں یہ دیرینہ مسئلے رکاوٹ ہیں جب تک یہ دونوں مسئلے وہاں کے
مزید پڑھیے


بھارتی سپریم کورٹ کا متعصبانہ فیصلہ!

بدھ 13 دسمبر 2023ء
ایم ڈی طاہر جرال
5 اگست 2019ء کو مودی حکومت کی طرف سے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ختم کر کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حثیت ختم کر دی گئی تھی۔ بھارت کے اس اقدام کو بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا کچھ سیاسی جماعتوں نے درخواستوں میں موقف اختیار کیا کہ مودی سرکار کا یہ اقدام نہ صرف مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حقوق پر کاری ضرب ہے بلکہ یہ اقدام بھارتی آئین کے بھی منافی ہے۔ 5 اگست 2019ء سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ ہے انسانی حقوق پامال ہو رہے ہیں ان کی طرف
مزید پڑھیے








اہم خبریں