Common frontend top

علی احمد ڈھلوں


نیا نیب ترمیمی آرڈیننس :ہر دور میں من پسند تبدیلیاں!


نیب ایک آئینی ادارہ ہے۔جو ملک بھر میں ہونے والی کرپشن کا آڈٹ کرتا اور پیسہ ریکور کرتا ہے۔ یہ ادارہ 1999ء میں بنا۔ جس کے مقاصد تو اچھے تھے لیکن جب سے یہ ادارہ بنا گزشتہ 24 سالوں کے دوران ملک میں کرپشن بڑھی ہے۔ 1999ء میں پاکستان کا کرپشن کے حوالے سے انڈیکس 104پر تھا اور آج 130پر جا پہنچا ہے۔ اُس کی سب سے بڑی وجہ اس ادارے میں انتظامی، سیاسی اور حکومتی شخصیات کی بے جا مداخلت ہے۔جو حکومت آتی ہے وہ اپنے مخالفین کے ’’اینٹی‘‘ ترامیم کراتی ہے اور اسے اپنے اثرو رسوخ کے لیے
منگل 11 جولائی 2023ء مزید پڑھیے

کیا واقعی ہم ذہنی غلام قوم ہیں؟

هفته 08 جولائی 2023ء
علی احمد ڈھلوں
سنا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ایک ایک کرکے تمام مقدمات سے بری ہو رہے ہیں، مثلاََ گزشتہ روز احتساب عدالت لاہور نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے ان کی بریت کا فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ ریکارڈ بتاتا ہے کہ نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، اس وقت کی حکومت نے نیب حکام کو نوازشریف کا سیاسی کیریئر تباہ کرنے پر مجبور کیا، ملک کے تین بار کے وزیراعظم نواز شریف کی ساکھ کو تباہ کیا گیا۔ عدالت نے نوازشریف اور ان کی جائیدادوں کے27 شیئرہولڈرز کی منجمد
مزید پڑھیے


5جولائی77ئ :آج بھی حالات نہیں بدلے!

منگل 04 جولائی 2023ء
علی احمد ڈھلوں
ہماری زندگی میں یاد رکھنے کو یا 7اکتوبر(پہلا مارشل لائ)، 5جولائی (دوسرا مارشل لائ)، 12اکتوبر (تیسرا مارشل لاء )،3نومبر کی ایمرجنسی یا 9مئی جیسی تواریخ رہ گئی ہیں ۔ جیسے کل 5جولائی ہے۔ ہم کہیں گے کہ بھٹو کے ساتھ زیادتی ہوئی، اور پھر اگلے ہی دن سب کچھ بھول چکے ہوں گے اور ایک نئے مارشل لاء کا جواز پیدا کر رہے ہوں گے۔ یعنی ہمارا کبھی اس طرف ذہن نہیں گیا کہ سیاسی جماعتیں آپس میں اختلافات کو ختم کرکے ملکی بقا کے بارے میں سوچیں۔جب بھی مارشل لا آیاہماری آدھی سے زائد جماعتوں نے اُس وقت مارشل
مزید پڑھیے


پاکستان کا مقدر ؟

منگل 27 جون 2023ء
علی احمد ڈھلوں
آج 9مئی کے بعد کی سیاست بظاہر پوری طرح نواز شریف اور جہانگیر ترین کے گرد گھوم رہی ہے۔ ادھر جہانگیر ترین ہر دوسرے روز تحریک انصاف کی کوئی نہ کوئی وکٹ گرا رہے ہیں، جبکہ بیرون ملک (دبئی) میں بیٹھے نواز شریف بھی آئندہ کی حکمت عملی بنا رہے ہیں،اس وقت دبئی کے حالات یہ ہیں کہ وہاں پی ڈی ایم کی صف اول کی قیادت اکٹھی ہو رہی ہے، نواز شریف وہاں شاہی پروٹوکول انجوائے کر رہے ہیں، زرداری اور بلاول بھی خصوصی طیارے پر وہاں پہنچ چکے ہیں،شہبازشریف بھی ایک دو دن میں پہنچ جائیں گے۔
مزید پڑھیے


’’مجھے بھی سینیٹ کاچیئرمین لگوا دیں!‘‘

هفته 24 جون 2023ء
علی احمد ڈھلوں
ابھی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ابوظہبی پورٹ گروپ نے کراچی پورٹ پر کنٹینر ٹرمینل کا انتظامی کنٹرول سنبھال لیا ہے۔کے پی ٹی اورابوظہبی پورٹس گروپ کے درمیان معاہدے کی مدت 50 سال ہے۔معاہدے کے تحت ابوظہبی پورٹس گروپ ٹرمینل میں22 کروڑ ڈالر (63ارب 12کروڑ پاکستانی روپے)کی سرمایہ کاری کرے گا۔ مطلب! ہم نے اپنا ایک اور کاروبار غیروں کے حوالے کر دیا۔ یعنی ہم اتنے نااہل ہو چکے ہیں کہ ہم سے ریلوے چلتا ہے، نہ ائیرلائن، نہ سٹیل مل، نہ ائیرپورٹ اور نہ ہی اب پورٹس چل رہے ہیں۔ لیکن مراعات لینے میں یہ سب نمبر ون ہیں۔
مزید پڑھیے



یونان میں کشتی ، کلرکہار میں بس حادثہ!

منگل 20 جون 2023ء
علی احمد ڈھلوں
ایک ہی ہفتے میں دو بڑے حادثات نے ہر پاکستانی کو غم میں مبتلا کر دیا ہے، پہلا حادثہ یونان کے قریب 300پاکستانی تارکین وطن کے ڈوبنے کا ہوا، جبکہ دوسرا موٹروے سالٹ رینج پر ایک بار پھر حادثہ ہوا جو درجنوں قیمتی جانیں لے گیا۔ اس طرح کے ہولناک واقعات ہمارے ہاں تواتر سے ہو رہے ہیں، شاید ہی کوئی ہفتہ جاتا ہو جب خبر نہ آتی ہو کہ ترکی یا لیبیا کی سمت سے بحیرہ روم کے دوسری جانب یونان یا اٹلی جاتے ہوئے غیر قانونی تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی اور اس میں اتنے
مزید پڑھیے


کراچی کے میئر کا انتخاب !

هفته 17 جون 2023ء
علی احمد ڈھلوں
اس وقت پاکستان میں ’’ٹاواں ٹاواں‘‘جمہوری نظام ہے، جسے آپ نیم جمہوری سسٹم بھی کہہ سکتے ہیں، بلکہ ایک دوست وکیل کے بقول آج کل نا تو مارشل لاء ہے اور نا جمہوریت۔ بلکہ یہ نظام ’’پارشل لائ‘‘ کہلاتا ہے۔ یعنی جس کا دل کرے اس نظام میں اپنی پسند کا قانونی حصہ لے اور جیسے چاہے اُس میں ردو بدل کر دے۔ اس کی مثال حال ہی میں ہونے والے کراچی کے میئر کے انتخاب سے بھی لی جا سکتی ہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے میئر کے
مزید پڑھیے


روسی تیل: جس جس کا کریڈٹ بنتا ہے اُسے دیں!

جمعرات 15 جون 2023ء
علی احمد ڈھلوں
آپ کو یاد ہوگا کہ گزشتہ سال 22فروری کو اُس وقت کے وزیر اعظم عمران خان نے روس کا دورہ کیا تھا، یہ وہ دور تھا جب روس یوکرین جنگ کا آغاز ہونے والا تھا، پورا مغرب روس کی مخالفت کر چکا تھا۔ اُس سے تیل و گیس سمیت کسی قسم کا لین دین بھی بند کر چکا تھا۔ عین اسی وقت عمران خان روس گئے اور عالمی تنازع کا شکار ہوگئے۔ تنازع بننا تو نہیں چاہیے تھا کیوں کہ یہ دورہ 2ماہ پہلے سے طے تھا لیکن جب عمران خان روس پہنچے تو عین اُس وقت جنگ کا
مزید پڑھیے


بجٹ : تعلیم بھی ضروری!

منگل 13 جون 2023ء
علی احمد ڈھلوں
وفاقی و اتحادی حکومت نے بالآخر اپنا آخری بجٹ پیش کر دیا ہے، اس کے بعد اب نئی حکومت اپنا اگلے سال کا بجٹ پیش کرے گی۔ اب اسے کوئی دیوانے کا خواب سمجھے یا کچھ اور ۔ لیکن میں یہ بات دعوے سے کہتا ہوں کہ آئندہ چند ماہ میں الیکشن بھی انائونس ہوگا، پھر الیکشن ہوگا اور اُس کا نتیجہ بھی آئے گا۔شاید یہ اس لیے ہے کہ یہاں لوگوں کو ڈر ہے کہ تحریک انصاف کہیں دوبارہ سر اُٹھانا نہ شروع کر دے۔ پھر یہ بات بھی ثبوت کے طور پر لیں کہ اگر الیکشن نہ
مزید پڑھیے


استحکام پاکستان پارٹی

هفته 10 جون 2023ء
علی احمد ڈھلوں
آج 9مئی کو گزرے ایک مہینہ ہو چکا، اس دوران تحریک انصاف بظاہر آسمان سے زمین پر آ گری ہے، اُسے اس وقت مارشل لاء سے بھی زیادہ برے حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بہت سے لوگ خاموش ہوگئے ہیں جبکہ بہت سوں نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کر لی ہے۔ ویسے تو ان کی اکثریت نے یہ کہہ کر جماعت کو چھوڑا تھا کہ وہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ جس پر عوام حیران تھے کہ ہمارے قائدین اتنے حساس کیسے ہوگئے کہ وہ 9مئی کے واقعات پر اتنے افسردہ ہیں کہ سیاست
مزید پڑھیے








اہم خبریں