Common frontend top

علی احمد ڈھلوں


نگران اور پی ڈی ایم حکومت میں فرق کیا؟


اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی ڈویژن بنچ نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو توشہ خانہ کیس میں ملنے والی سزا معطلی کے ساتھ ہی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی ایک خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان کو بدستور اٹک جیل میں قید رکھنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں بدھ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ بادی النظر میں جس طرح چیئرمین تحریک انصاف پر مقدمات کی لائن لگی ہوئی ہے، اس حساب سے تو وہ اگلے تین سالوں میں بھی جیل سے باہر نہیں آسکیں گے، لیکن مذکورہ جماعت کی
جمعرات 31  اگست 2023ء مزید پڑھیے

اس بار ’’پالیسی ساز‘‘ استعمال ہوگئے!

منگل 29  اگست 2023ء
علی احمد ڈھلوں
ویسے تو ہم سمجھتے تھے کہ ’’پالیسی ساز‘‘ سیاستدانوں کو استعمال کرتے ہیں مگر اس دفعہ تو سب کچھ اُلٹ ہوگیا ہے۔ لگتا ہے کہ ڈیڑھ سالہ حکومت والے سابق حکمران پالیسی سازوں کو استعمال کرکے نکل گئے ہیں۔ اپریل 2022ء میں جب پی ڈی ایم برسراقتدار آئی تو اُس وقت حالات اس قدر سنگین نہیں تھے، مہنگائی تھی مگر 45فیصد نہیں بلکہ 13فیصد تھی لیکن پھر ایک ٹولہ ملک پر مسلط ہوا، اس ٹولے کی خاص بات یہ تھی کہ اس کے متعدد وزیر اُس وقت ضمانتوں پرتھے۔ پھر انہوں نے سب سے پہلا کام اپنے اوپر تمام تر
مزید پڑھیے


تاریخ میں الیکشن کمیشن کا کردار کیا ہو گا؟

هفته 26  اگست 2023ء
علی احمد ڈھلوں
بنگلہ دیش میں 2009سے عوامی لیگ (BAL) برسر اقتدار ہے، شیخ حسینہ واجد وزیر اعظم ہیں۔ جبکہ وہاں کی مقبول جماعت بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) مقبول ترین جماعت ہونے کے باوجود اپوزیشن میں ہے، اس جماعت کی چیئرپرسن خالدہ ضیا ہیں۔ یعنی اعدادو شمار کے مطابق بی این پی کی مقبولیت کا گراف42فیصد، جبکہ عوامی لیگ کا گراف 24فیصد ہے۔ عوامی لیگ نے ان 14سالوں میں ہر حربہ استعمال کیا کہ بی این پی کی مقبولیت کم ہو جائے مگر وہ ہر گزرتے دن بڑھتی گئی اور اب جبکہ اگلا الیکشن جنوری2024ء میں طے ہے تو
مزید پڑھیے


ایک نیا شکنجہ یا عوام دوست قوانین ؟

منگل 22  اگست 2023ء
علی احمد ڈھلوں
19اگست بروز ہفتہ کی صبح یہ خبر آئی کہ صدر کے دستخط کے بعد آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گیاہے، پھر اُسی تاریخ کو شام میں خبر آئی کے سائفر معاملے پر تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اگلے دن یعنی اتوار 20اگست کو خبر آئی کہ اسد عمر کو بھی سائفر معاملے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ پھر اُس کے بعد ہمارے صدر محترم کو ہوش آیا اور اُنہوں نے سوچا کہ صاحب! بڑی غلطی ہوگئی ہے!جس کے ازالے کے لیے اتوار ہی کے روز ایک
مزید پڑھیے


سانحہ جڑانوالہ: ہم ایک بار پھر شرمندہ ہوگئے!

هفته 19  اگست 2023ء
علی احمد ڈھلوں
’’بدھ کے روز یہاں شور مچا تھا کہ وہ آ رہے ہیں، سب کو مار دیں گے، آگ لگا دیں گے۔ اپنے بچے لو اور یہاں سے بھاگ جائو، اس لیے ہم بھاگ گئے اور قریبی کھیتوں میں خوف کے عالم میں رات گزاری ، پھر اگلے دن جمعرات کو جب واپس گھر آئے تو اپنے گھرکو دیکھ کر چیخیں نکل گئیں، ہم دہاڑیں مار مار کر رونے لگے، میری تین ماہ بعد شادی تھی، میرے بابا نے ساری زندگی ایک ایک پائی جمع کرکے میرے جہیز کا سامان بنایا تھا، وہ سب کچھ جلا کر راکھ بنا دیا گیا
مزید پڑھیے



آزادی کے 76برسوں میں ہم نے کیا سیکھا؟

منگل 15  اگست 2023ء
علی احمد ڈھلوں
پاکستان کو قائم ہوئے آج 76برس ہو چکے ، یہ ملک جن قربانیوں کے عوض ملا، شاید ہم نے اُس کا عشر عشیر بھی نہیں حاصل کیا۔ اس کی وجہ کچھ بھی ہو لیکن ایک بات تو سچ ہے کہ اس خطے میں اپنوں سے زیادہ بیرونی افراد کا عمل دخل رہا۔ خواہ وہ بھارت کی شکل میں ہو، امریکا کی شکل میں یا روس کی شکل میں۔ ہمیں قائداعظم کے بعد کوئی ایسا لیڈر نہیں ملا، جس نے خالصتاََ پاکستان کے لیے کام کیا ہو۔ آپ زیادہ دور نہ جائیں محض اسی اسمبلی کو ہی دیکھ لیں جو چند
مزید پڑھیے


واقعی امریکا ہماری حکومتیں تبدیل کرتا ہے؟

هفته 12  اگست 2023ء
علی احمد ڈھلوں
27 مارچ 2022 ،اتوار کی رات ، پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی کثیر تعداد جمع تھی، اُس وقت کے وزیرِ اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہو چکی تھی۔کارکنان کو خصوصی طور پر یہاں مدعو کیا گیا تھا تاکہ تحریک عدم اعتماد کے اُبھار کو ایک بڑے اجتماع کے تاثر سے کمزور کیا جا سکے۔ عمران خان کی تقریر لمبی ہوتی جا رہی تھی۔ آخرکار اُنہوں نے جیب سے ایک خط نکالا اور اپنے چاہنے والوں کو مخاطب کر کے کہا ’’بیرون ملک سے یہ خط لکھا گیا اور اس میں دھمکی
مزید پڑھیے


قصور میں ن لیگ کا تاریخی جلسہ

منگل 08  اگست 2023ء
علی احمد ڈھلوں
پاکستان میں سیاسی ادارہ جس قدر کمزور ہے، عوام اتنے ہی پرجوش ہیں۔ ہر وقت بہترین رہنمائی کی تلاش میں رہتے ہیں، بہتر سے بہتر رہنما کی تلاش میں رہتے ہیں، یہ جز وقتی نہیں کل وقتی سیاست کرنا چاہتے ہیں، یہ پاکستان کی تقدیر بدلتے اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں، یہ ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں، انہیں کوئی بھی سیاسی فرض نبھانے کے لیے دیا جائے تو یہ بخوبی نبھاتے ہیں، جلسے جلوسوں میں ان کی آمد اور شوق دیکھنے کے قابل ہوتا ہے۔ نہیں یقین تو آپ خود دیکھ لیں کہ ن لیگ کی سر
مزید پڑھیے


مہنگائی! کیا حکمران خانہ جنگی چاہتے ہیں؟

هفته 05  اگست 2023ء
علی احمد ڈھلوں
پاکستان کی بدقسمتی رہی ہے کہ یہاں برے دن تو اپنی جگہ مگر اچھے دنوں میں بھی کبھی عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا ۔ کہنے کو تو یہ ایک زرعی ملک ہے مگر گزشتہ چند سالوں سے یہاں غذائی قحط بھی پڑا ہوا ہے تبھی گندم کے نرخ ہمسایہ ممالک سے دوگنے ہو چکے ہیں۔ جبکہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے نتیجے میں مہنگائی کا جو طوفان آیا ہے اس نے لوگوں کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔حالانکہ اس سے پہلے بھی مہنگائی ہوتی رہی ہے مگر اس بار کی مہنگائی ایسی ہے کہ غربت کی لکیر سے نیچے
مزید پڑھیے


پاکستان کی عجیب قانون سازی !

منگل 01  اگست 2023ء
علی احمد ڈھلوں
یہاں جس طرح آئین و قانون ایک مذاق بن کر رہ گئے ہیں، بالکل اسی طرح ’’قانون سازی ‘‘بھی ایک مذاق بن کر رہ گئی ہے۔ یہاں حکومتیں جن دنوں اپنے ’’آخری‘‘ ایام پورے کر رہی ہوتی ہیں، اُنہی دنوں وہ کبھی سو سو ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیتی ہیں تو کبھی درجنوں ایسے قوانین پاس کر وا لئے جاتے ہیں جس میں یا تو اُن کو ذاتی فائدہ ہوتا ہے، یا اُن کے قائدین کو یا اُن کی جماعت کو۔ اب چونکہ پی ڈی ایم حکومت کے آخری ایام چل رہے ہیں تو اُن
مزید پڑھیے








اہم خبریں