Common frontend top

فیصل آباد


شمالی وزیرستان میں شہید نائیک عمران فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک، نمازجنازہ میں فوجی افسروں کی شرکت

هفته 05  ستمبر 2020ء
فیصل آباد( سپیشل رپورٹر) شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے شہید ہونے والے چک جھمرہ کے رہائشی نائیک محمد عمران کی نماز جنازہ انکے آبائی گاوں رنگل ننگڑ میں گزشتہ روز ادا کردی گئی جس میں فوجی افسران، علاقہ مکین، دوستوں اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شہید نائیک محمد عمران کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا قومی پرچم میں لپٹے شہید نائک محمد عمران نے سوگواران میں بیوہ، دو بیٹوں، ایک بیٹی کو چھوڑا۔ شہادت کے مرتبے پر فائز ہونے والے نائیک محمد عمران شہید کے والد کا کہنا تھا کہ
مزید پڑھیے


فیصل آبادپولیس کا دوہرے قتل کے ملزموں کو پروٹوکول

پیر 24  اگست 2020ء
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے دوہرے قتل کے ملزمان کو تگڑا پروٹوکول دینا شروع کر دیا۔حوالات میں بند کرنے کے بجائے تھانے کی چھت پر چارپائیاں بچھا دیں جہاں مبینہ طور پر دوستوں کے ساتھ ملاقاتیں کرائی گئیں جبکہ ساتھ ساتھ ویڈیوز بھی بنائی گئیں ، کچھ عرصہ قبل تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں لڑکا حامد اور لڑکی فوزیہ پسند کی شادی کرنے پر قتل ہو گئے تھے جس پر تھانہ بٹالہ کالونی میں 8 نامزد اور دو نامعلوم ملزمان پر مقدمہ درج ہوا تھا۔ پولیس نے نامزد ملزمان سمیع اللہ اور غازی کو حراست میں
مزید پڑھیے


جو مرضی کریں نواز شریف کی ٹیم نہیں ڈرے گی: مریم اورنگزیب

منگل 18  اگست 2020ء
لاہور،فیصل آباد(سٹاف رپورٹر،اپنے نیوز رپورٹر سے ،نیوز ایجنسیاں )مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے جو مرضی ہتھکنڈے اختیار کرلیں نوازشریف کی ٹیم کوخوفزدہ نہیں کیا جاسکتا ، نیب نیازی گٹھ جوڑ عوام کی خدمت کرنے والوں کو سزا دینے کے سیاسی انتقام کے مشن پر ہے ،حنیف عباسی کو نیب نیازی گٹھ جوڑ کا بھجوایا جانے والا سوالنامہ مضحکہ خیز اور تضادات کا مجموعہ ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا نیب نیازی گٹھ جوڑکے خلاف سپریم کورٹ، اسلامی نظریاتی کونسل، بارایسوسی ایشنز اور عوام عدم اعتماد کا نوٹس جاری کرچکی ہیں
مزید پڑھیے


پاکستان میں امن کے پیچھے فوج ہے :سعداللہ وردگ

پیر 17  اگست 2020ء
فیصل آبا د (سٹی رپورٹر )پا کستا ن تحریک انصاف یو تھ ونگ کے رہنما سعد اللہ وردگ نے کہاکہ ملک میں اگر امن ہے تو اس کے پیچھے پاک فوج ہے ،پاک فوج کے خلاف بکواس کرنے والوں کی سیاست نہیں چل سکتی، جو پاک فوج کے خلاف سازش کرے گا اسے ذلت اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملے گا ۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں کلبھوشن جیسے کردار سیاست سمیت ہر شعبے میں موجود ہیں ، ایف اے ٹی ایف کوسب کچھ نظر آرہا ہے کہ پرامن اور انتہاپسند ملک کون ہے ، پاکستان میں اقلیتوں کو
مزید پڑھیے


فیصل آباد :نصرت فتح علی خان کی برسی،قبرپرمداحوں کا رش

پیر 17  اگست 2020ء
فیصل آباد(لیڈی رپورٹر)قوالی، گیت اور غزلوں کے بے مثال گائیک اور موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی 23 ویں برسی پردن بھر ان کے قدر دان، مداح اور چاہنے والوں کا ان کی قبر پر تانتا بندھا رہا، شہریوں نے ان کے قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کرکے اس عظیم گائیک کو خراج عقیدت پیش کرتے رہے ، اس موقع پر متعدد مداحوں کی آنکھیں نم رہیں، مقامی گلوکاروں نے ان کا گایا ہوا کلام گا کراپنی وابستگی اور عقیدت کا اظہار کیا گیا تاہم ان کے شاگرد راحت فتح علی خان پہنچے نہ ہی کسی سرکاری
مزید پڑھیے



قصورسمیت کئی شہروں میں نجی سکول کھل گئے ، 25سیل

اتوار 16  اگست 2020ء
قصور،فیصل آباد، اسلام آباد ،لاہور(92نیوز رپورٹ سپیشل رپورٹر، نامہ نگار،جنرل رپورٹر) حکومتی فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کئی شہروں میں نجی سکول کھل گئے ۔خلاف ورزی کے واقعات مالاکنڈ، سوات، قصور اور دیگر شہروں میں پیش آئے جبکہ محکمہ تعلیم نے سوات میں 25سکول سیل کرکے 10 پرنسپلز کو گرفتار کرا دیا۔آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ سکولز ایس او پیز کے مطابق کھول رہے ہیں ۔ سی ای او ایجوکیشن قصور ناہید واصف نے کہا کہ حکومتی رٹ چیلنج نہیں ہونے دینگے ۔آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر میاں شبیر ہاشمی نے
مزید پڑھیے


ٹریفک حادثات،فیصل آباد 4،لورا لائی میں 5افراد جاں بحق،متعدد زخمی؛دیگر مقامات پر3شہری چل بسے

اتوار 16  اگست 2020ء
فیصل آباد ،لورالائی،شیخوپورہ،کامونکے ، سادھوکے ،لاہور(صباح نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک ، نمائندگان 92 نیوز،کرائم رپورٹر) ٹریفک کے المناک حادثات میں 12افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد میں رجانہ سے سمندری آتے ہوئے موٹروے پر ڈرائیو رکی تیز رفتاری سے وین ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں وین میں سوار 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 4 زخمی ہوئے ، ریسکیو نے لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سمندری منتقل کر دیا، زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے ۔ لورالائی میں ڈیرہ روڈ دو سڑکہ کے
مزید پڑھیے


حکومت زیادہ دیر چلتی دکھائی نہیں دے رہی:رانا ثنا

پیر 10  اگست 2020ء
فیصل آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدراورسابق صوبائی وزیرقانون راناثناء اﷲ نے کہاہے ملک کودرست سمت پرچلانے میں سب سے بڑی رکاوٹ عمران خان خوداوراُن کاٹولہ ہے جو صلاحیت سے محرو م اور بیکارہے ۔شیخ رشید فکرنہ کریں اپوزیشن کی تمام جماعتیں حکومتی نجات پرمتفق ہیں۔اے پی سی جلدہوگی اورمضبوط فیصلے بھی اتفاق رائے سے ہوں گے ۔حکومت اُوپرسے جائے یانیچے سے اب زیادہ چلتی دکھائی نہیں دے رہی۔صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے راناثناء اﷲ نے کہا عمران خان بتائیں2سال سے حکومتی کارکرردگی میں کون رکاوٹ ہے ؟اُن سے این آراوکس نے لیااوروہ این آراو دے سکتے ہیں؟وہ
مزید پڑھیے


لیگی دور میں جعلی ڈگریوں پر ایجوکیٹرز بھرتی کئے جانے کا انکشاف

جمعه 07  اگست 2020ء
فیصل آباد(شائستہ شیخ) لیگی دور حکومت کے دوران جعلی ڈگریوں پر ایجو کیٹرز بھرتی کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ، بی اے اور ایم اے کی بنیاد پر بھرتی ہونیوالے میٹرک پاس نکلے ،چھان بین کے دوران 35 اساتذہ کی جعلی ڈگریاں سامنے آچکی ہیں ، بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اور محکمہ تعلیم کی جانب سے بوگس بھرتیوں کے انکشاف پر اساتذہ بھرتی کے ریکارڈ کی ازسر نو چھان بین کا آغاز کیا گیا اوراینٹی کرپشن کو1301 ایجوکیٹرز کی ڈگریوں کی تصدیق اور دیگر ریکارڈ کی چھان بین کی ذمہ داری سونپی گئی تھی، نصف ریکارڈ
مزید پڑھیے


آج عید الاضحی ، خلیجی ممالک، یورپ، امریکہ میں منالی گئی

هفته 01  اگست 2020ء
لاہور، اسلام آباد ، کراچی، کوئٹہ، پشاور، ریاض، لندن، نیویارک ( سٹاف رپورٹر، نیوز ایجنسیاں) ملک بھر میں آج 10ذی لحج ہفتہ کو عید الاضحی مذہبی جوش و جذبہ سے منائی جائیگی، سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک ، یورپ کے کئی ملکوں اور امریکہ میں جمعہ کے روز عید الاضحیٰ منائی گئی اور لاکھوں مسلمانوں نے جانوروں کی قربانی کی ۔ پاکستان میں عید الاضحی کی مناسبت سے لاہور سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں میں نمازعید کے اجتماعات ہوں گے ، علما ء کرام حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی پر روشنی ڈالیں گے ، نماز
مزید پڑھیے








اہم خبریں