Common frontend top

فیصل آباد


طلبہ کی پروموشن، طریقہ کا رآج طے ہوگا

پیر 11 مئی 2020ء
فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی) نہم سے بارہویں جماعت تک کے تعلیمی بورڈزکے اتحان نہ دینے والے طلبہ کی اگلی کلاسوں میں پروموشن کے لئے تفصیلی لائحہ عمل آج پنجاب بورڈزکمیٹی آف چیئرمینزکے اجلاس میں طے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیے


فلورملزایسوسی ایشن کا آج سے 20 کلو تھیلا 840روپے پر فراہمی کا اعلان

پیر 11 مئی 2020ء
فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)فلورملزایسوسی ایشن فیصل آبادسمیت پنجاب بھرمیں آج سے آٹا کی نئی قیمت پر فراہمی کرنے کا اعلان کیا ہے ۔پہلے 20کلوگرام آٹا کے تھیلے کی سرکاری قیمت805روپے مقررتھی تاہم اب نئی قیمت 840روپے مقررکرنے کا کہا گیا ہے ۔فلورملزایسوسی ایشن پنجاب زون کے مطابق آٹاکی قیمت میں اضافہ گندم کے نرخ بڑھنے کے باعث کی جارہی ہے ۔اس وقت اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 1450روپے فی من ہے ۔
مزید پڑھیے


پنجاب :مکمل لاک ڈاؤ ن سے ایک کروڑ افراد بیروزگار ہونیکا خدشہ

جمعرات 07 مئی 2020ء
فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پنجاب سے متعلق تہلکہ خیز رپورٹ جاری کردی ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے باعث صوبے میں ایک کروڑ 12 لاکھ افراد بیروزگار ہو سکتے ہیں جبکہ معیشت کو 23 کھرب روپے کا نقصان ہوگا۔ پنجاب حکومت نے رپورٹ وزیراعظم سیکرٹریٹ کو ارسال کر دی ۔ اے ڈی بی اور پاکستان انسٹیٹوٹ آف ڈویلپمنٹ کے اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کرنے سے 23 کھرب، درمیانے درجے کے لاک ڈاؤن سے صوبائی معیشت کو 11 کھرب 10 کروڑ جبکہ معمولی لاک ڈاؤن سے صوبائی معیشت کو 1 کھرب 43
مزید پڑھیے


حکومت کا شادی سے قبل کورونا محفوظ سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دینے پر غور

پیر 04 مئی 2020ء
فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی) حکومت نے شادی سے قبل کورونا محفوظ سرٹیفکیٹ کو لازمی قراردینے پر غورشروع کردیا ہے ۔اس سلسلہ میں وفاقی ادارہ صحت نے تجویزتیار کی ہے کہ ملک میں کورونا کے پھیلاوکوروکنے کے لئے دیگر اقدامات کے ساتھ شادی سے قبل دولہا دلہن کا کورونا محفوظ ہونا بھی بہت ضروری ہے ۔جس کے لئے شادی سے قبل دونوں کو اپنا کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دیا جا سکتا ہے ۔شادی کی تقریب کے دوران نکاح خواں بھی صرف ایسے جوڑوں کی رجسٹریشن کریں گے ۔اس سلسلہ میں تجویز تیار کرکے وزارت قانون کو بھیجی گئی، قانونی شکل دینے
مزید پڑھیے


فیصل آباد: غیرت کے نام پرمیڈیکل کی طالبہ قتل

هفته 02 مئی 2020ء
فیصل آباد،شرقپور شریف (خصوصی رپورٹر،نمائندہ 92نیوز) غیرت کے نام پر میڈیکل کی طا لبہ ، دیرینہ دشمنی پر مخالف کو قتل کر دیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد 226 ر ب میں رہائش رکھنے والی ایمن اعجاز میڈیکل کی طا لبہ ہے ، جس کا رشتہ اہل خانہ اسکی مرضی کے مطابق کر نا چا ہتے تھے ، لیکن اسکے رشتہ دار راضی نہیں تھے جس کی بنا پر اسکو رشتہ داروں کی طرف سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی تھی گذشتہ روز اسکے رشتہ داروں امتیاز سمیت چار ملزمان نے اسکو گولیاں ما ر کر
مزید پڑھیے



حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 50 روپے لٹر کرے :شہباز شریف

هفته 02 مئی 2020ء
لاہور، اسلام آباد،فیصل آباد (سٹاف رپورٹر، خبر نگار خصوصی،نیوز ایجنسیاں)صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 50 روپے فی لٹر کرے ۔ایک بیان اور یوم مئی پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا جا رہا،قیمتوں میں کمی پر تیل نہ خریدنے کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے ،کورونا سے پیدا شدہ غیر معمولی صورتحال میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کر کے عوام کو
مزید پڑھیے


سیالکوٹ: بینک عملہ کی فائرنگ، 12لاکھ چھین کر فرار ہوتے 2 ڈاکو ہلاک؛ لاہور میں فرار ہونیوالا ملزم مقابلے میں ہلاک

بدھ 29 اپریل 2020ء
سیالکوٹ ،لاہور، اوکاڑہ، کرمانوالہ،واربرٹن،فیصل آباد ( ڈسٹرکٹ رپورٹر،کرائم رپورٹر ،سپیشل رپورٹر، نامہ نگاران ،خصوصی رپورٹر)مبینہ طور پر دوران ڈکیتی بینک کے حفاظتی عملہ کی فائرنگ سے لاکھوں روپے چھین کر فرار ہونے والے دو ڈاکو مارے گئے جبکہ تیسرافرار ہوگیا جبکہ لاہور میں سی آئی اے غازی آباد پولیس کی زیرحراست سے فرار ہونے والا ملزم مقابلے میں ہلاک ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق سیالکوٹ میں نجی بینک کا اسسٹنٹ مینجر فیصل خان درانی بینک سے 12لاکھ رو پے لے کر نکلا اور گاڑی میں سوار ہونے لگا تو دو ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر اس سے 12
مزید پڑھیے


پولیس کے پاس موجود اسلحہ سے کوروناپھیلنے کا خدشہ

پیر 27 اپریل 2020ء
فیصل آباد(گلزیب ملک ) پنجاب پولیس سے وابستہ جوانوں کے پاس موجود اسلحہ سے کورونا وائرس کے پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، فیصل آ باد سمیت صو بہ بھر کے پولیس ملازمین کے پاس موجود اسلحہ کو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کو ئی بھی لائحہ عمل مرتب نہیں کیا گیا ہے ۔ ماہرین کی طرف سے اس بات کی نشا ندہی کیجا چکی ہے کہ کو رونا وائرس کے ذرا ت لوہے کی چیز پر ایک ہفتہ تک موجود رہتے ہیں ، جبکہ اس وقت پنجاب پولیس سے وابستہ کانسٹیبل سے لیکر سنیئر آ فیسر عہدہ کے
مزید پڑھیے


پنجاب ہائی وے پولیس، 22 ڈی ایس پیز کی کا ر کردگی بوگس قرار

اتوار 26 اپریل 2020ء
فیصل آباد(گلزیب ملک ) پنجاب ہائی وے پٹرو لنگ پولیس کے ڈی ایس پی عہدہ کے افسران کی طرف سے جعلی کارروائیوں سے ایڈیشنل آ ئی جی کو ،،ماموں ،،بنانے کا انکشاف ،،ڈی ایس پی عہدہ کے افسران نے موٹر سائیکلوں کے خلاف کیجانیوالی کا رروائیوں کی بوگس رپورٹ بھجوائی ہیں ، تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آ ئی جی پنجاب ہا ئی وے پٹرو لنگ پولیس نے رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد 22 ڈی ایس پیز کی کا ر کردگی کو بوگس قرار دیدیا گیا ،ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرو لنگ پولیس کی طرف سے جن ڈی
مزید پڑھیے


بینک 27اپریل کو بند رہیں گے

هفته 25 اپریل 2020ء
فیصل آباد(نیوزرپورٹر) پیر27 اپریل کو تمام بنک شہریوں کے ساتھ لین دین کے لئے بند رہیں گے ، جبکہ بنکوں کا عملہ اکاؤنٹ ہولڈروں کی رقوم نصاب کے مطابق ہونے پر ان میں سے زکوۃ کی کٹوتی کے لئے موجود رہیں گے ۔اس کے ساتھ ساتھ بنکوں کا ایساعملہ جو کورونا وائرس کے باعث اپنے گھروں میں رہ کر آن لائن طریقے سے اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہا ہے ۔
مزید پڑھیے








اہم خبریں