Common frontend top

سجاد میر


خطرناک بات


یہ بات ہم جانتے ہیں کہ چار مقدمات عمران کے گلے کا پھندہ بن سکتے ہیں‘ مگر میرا دکھ ذرا مختلف ہے۔دہشت گردی کا مقدمہ اور یہ توہین عدالت کا معاملہ جسے دیکھنے میں مری طرح ایک دنیامگن تھی ،عمران کے لئے توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کیس کی طرح خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔بالخصوص نواز شریف کو نااہل قرار دینے اور بعض مسلم لیگی قائدین کو توہین عدالت کی سپریم کورٹ سے سزائیں دلانے کے بعد یہ بات آسان نہیں رہی کہ عمران کسی ایک مقدمے میں بھی چھوٹ سکیں۔بعض قوانین پر مجھے ذرا الجھن ہوتی ہے اور بعض
جمعرات 01  ستمبر 2022ء مزید پڑھیے

بجلی کے بل

پیر 29  اگست 2022ء
سجاد میر
ہم دو افراد کا کنبہ ہیں۔ گھر بھی کوئی بہت بڑا نہیں۔ بجلی کا اس بار جو بل آیا تو چودہ طبق روشن ہو گئے۔ گزشتہ دو تین ماہ سے بجلی کے محکمہ کے ساتھ ایک تنازع چل رہا تھا‘ وہ تو اپنی جگہ۔ اس ماہ طوفانی بارشوں کی وجہ سے جہاں ملک بھر آفت زدہ تھا وہاں ہم شہروں میں رہنے والوں کے لیے موسم خوشگوار ہوگیا تھا۔ اے سی بھی کبھی کبھار ایک آدھ گھنٹے کے لیے حبس دور کرنے کے لیے چلتا ہوگا۔ وگرنہ مہینے میں ہم خوش تھے کہ بجلی کم خرچ ہورہی ہے۔ بھلا
مزید پڑھیے


شہر کو طوفان لے گیا

جمعرات 25  اگست 2022ء
سجاد میر
ملک ڈوب رہا ہے‘خاکم بدہن۔ ایک بار نہیں، یہ مرے منہ میں خاک، سو بار لکھتا۔ مگر اس وقت سیاسی بیانیہ لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔میں تو اس تباہی کا تذکرہ کر رہا ہوں، جو سیلابی بارشوں نے پورے ملک میں مچا رکھ ہے۔میرا ملک بہت دریا دل ہے‘ اس کے لوگ کارخیر کے لئے بہت دیتے ہیں۔ان کے لئے اقبال کا یہ شعر آئیڈیل ہے: پروانے کو چراغ ہے بلبل کو پھول بس صدیق کے لئے خدا کا رسولؐ بس ان کا بس چلے تو اپنا سب کچھ راہ خدا میں لٹا دیں۔اس ملک میں ایسی بہت سی تنظیمیں ہیں، جو
مزید پڑھیے


ایک حیران کن کہانی

اتوار 31 جولائی 2022ء
سجاد میر
آج تو میں آپ کو چوروں کے راج کی کہانی سنا کر رہوںگا۔ جب سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ہو رہا تھا تو اس دن بہت سی خبریں آئیں مگر ایک خبر ایسی تھی جو مجھے حیران کر گئی۔ میڈیا پر یہ سرسری سی پیش کی گئی‘ پھر غائب ہو گئی، الیکشن کو شفاف اور منصفانہ کرانے کے لئے منتظمین کو بہت سے اقدام کرنا پڑتے تھے۔امیدوار ہنگامہ بھی کرتے ہیں‘ ٹھپے بھی لگائے جاتے ہیں، رات کی دھند میں الیکشن کمشن کا عملہ غائب بھی ہوتا ہے مگر یہ کبھی نہیں سنا تھا کہ انتخابات کو ڈاکوئوں
مزید پڑھیے


ہر ادارے کا امتحان

جمعرات 28 جولائی 2022ء
سجاد میر
ایک کہانی لکھنا چاہتا ہوں جو رہی جا رہی ہے جس کا نام ہے چوروں کا راج۔آج بھی یہ قصہ رہ جائے گا‘ کیونکہ پنجاب کا فیصلہ آ گیا ہے یہ معرکہ تو سر ہوا‘ مگر ملک کا معاملہ وہیں کا وہیں بلکہ مزید الجھتا جا رہا ہے۔اس کا مطلب یہ نہیں کہ پنجاب کی حکومت تو پی ٹی آئی کے پاس آ گئی ہے‘ وفاق کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔نہیں‘ نہیں یہ مطلب نہیں‘یہ چھوٹی بات ہے۔اصل مسئلہ یہ ہے کہ ملک کے معاملات کی ڈور الجھتی جا رہی ہے۔ دیکھیے، آج ہی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ
مزید پڑھیے



بحرانوں سا بحران

جمعرات 21 جولائی 2022ء
سجاد میر
کیا لکھوں‘ کیسے لکھوں‘ کیونکر لکھوں‘ لکھنا تو بہت کچھ ہے۔ایک ایک موضوع پر مضمون باندھا جا سکتا ہے۔دل میں ایسی بھی باتیں ہیں کہ نوک قلم پر لانے کی ہمت نہیں۔دم گھٹا جاتا ہے۔ان لوگوں پر رشک آتا ہے جو فوراً ہی بنا بنایا حل پیش کر دیتے ہیں۔جب پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج آئے تو ایک خلق خدا نے کہا کہ سب کچھ اب عمران خان کے ہاتھ میں ہے چاہے تو آج ہی انتخاب کرا دے چاہے تو اپنی سہولت کے مطابق ڈھیل دے دے۔صرف الیکشن ہی نہیں اور بھی بہت کچھ عمران ہی کے ہاتھ
مزید پڑھیے


اداروں کا اصل رول

پیر 04 جولائی 2022ء
سجاد میر
خوشی تو مجھے بھی بہت ہوئی کہ بحران ٹل گیا ہے۔پنجاب کا معاملہ سپریم کورٹ نے اچھی معاملہ فہمی سے طے کر دیا ہے۔جو کام بقول ان کے تیس دن سے نہیں ہو رہا تھا وہ تیس سیکنڈ میں طے ہو گیا ہے۔اب 22جولائی تک پنجاب کے آئینی بحران پر لے دے نہیں ہو گی۔ہم ایک بڑے خطرے اور فساد سے بچ گئے ہیں۔ میں تو ڈاکو راج پر لکھنا چاہتا تھا۔وہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تھا۔ایک ایسی خبر کے حوالے سے جو بظاہر نظر انداز ہوئی ہے مگر سپریم کورٹ کے فیصلے نے باغ باغ کر دیا
مزید پڑھیے


عیش پرست عوام!!

پیر 27 جون 2022ء
سجاد میر
وطن ِ عزیز کی تعمیرو ترقی کے لئے لازم ہے کہ عوام کی عیاشیوں اور ناز نخروں پراْٹھنے والے اخراجات بند کیے جائیں اورلاچار، بے یارو مددگار معصوم حکمرانوں کی سہولیات کے لئے کچھ کیا جائے۔ اِ س زبان دراز عوام کو لگام ڈالنے کیلئے معصوم حکمرانوں نے اگرچہ بے لگام میڈیا کی منہ بندی کی ہے کیونکہ یہ بار بار احتجاج کے نام پر فضول مسائل کے حل کا راگ الپنا شروع کردیتا ہے۔ دہشت گردوں کو پالنے والی اس عوام کی ملک دشمن پالیسیوں کو دیکھتے ہوئے غیر محفوظ حکمرانوں نے چالیس پچاس گاڑیوں پر مشتمل قافلوں سمیت
مزید پڑھیے


عامر لیاقت حسین

پیر 20 جون 2022ء
سجاد میر
گوپی چند نارنگ پر تو لکھا جائے گا۔میں نہ لکھوں گا تو بہت سے مشاہیر لکھ ڈالیں گے۔مگر مجھے اس بچے پر ضرور لکھنا ہے۔میں جولائی 73ء میں کراچی پہنچا اور اپنی پوری زندگی اس شہر میں گزار آیا۔سنا ہے یہ بچہ جولائی 71ء میں پیدا ہوا تھا۔گویا یہ دو سال کا ہو گا اور میں اپنی صحافت کا ایک معتبر وقت گزار کر اس شہر میں وارد ہوا تھا۔ یہ شہر ان دنوں بہت پررونق تھا۔ہنستا بستا پاکستان کی نمو پاتی ابھرتی تہذیب کا مرکز ان دنوں کالجوں میں بڑی تقاریب ہوا کرتی تھیں، پوری سیاسی پابندیوں کے باوجود اس
مزید پڑھیے


صرف جذبہ ہے جذبہ!

جمعرات 09 جون 2022ء
سجاد میر
کئی دن سے سوچ رہا ہوں کہ چند ایسے مسائل پر بات کر سکوں جو زندگی سے بہت قریب ہیں مگر پاکستان کی موجودہ صورت حال سے بہت دور ہیں۔پاکستانی معاملات پر جو دو دن کے بعد قلم اٹھانے بیٹھتا ہوں تو سوچنا پڑتا ہے کہ کون سی بات پرانی ہو گئی ہے اور کون سی نئی ہے۔ اب یہی دیکھیے عمران خاں کے اس بیان پر ایک دُنیا تڑپ بیٹھی تھی کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے غلط فیصلے کئے تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔پھر سب سے بڑا نقصان اسٹیبلشمنٹ ہی کو پہنچے گا یعنی فوج نہیں رہے گی۔پھر پاکستان
مزید پڑھیے








اہم خبریں