کولوراڈو (ویب ڈیسک)امریکی شہر کولوراڈو میں درجنوں ایئرمیٹریس تیز ہواؤں کے دوش پر ایسے اڑے کہ لوگ حیران رہ گئے۔یہ کوئی اینی میٹڈ فلم کا سین نہیں بلکہ کولوراڈو کے ایک پارک کا حقیقی منظر تھا۔امریکا: درجنوں ایئر میٹریس ہواؤں میں اڑنے لگے مقامی کمیونٹی نے کھلے آسمان تلے فلم نائٹ کا اہتمام کیا تھا جس کے لیے ایئر میٹریس بچھائے گئے تھے۔اس سے قبل کہ تقریب شروع ہوتی، تیز ہواؤں کی لہر ائی اور سارے ایئر میٹریس اڑا دیے اور پروگرام کا مزہ کرکرا کردیا۔
امریکا: درجنوں ایئر میٹریس ہواؤں میں اڑنے لگے
بدھ 21 اگست 2019ء
کولوراڈو (ویب ڈیسک)امریکی شہر کولوراڈو میں درجنوں ایئرمیٹریس تیز ہواؤں کے دوش پر ایسے اڑے کہ لوگ حیران رہ گئے۔یہ کوئی اینی میٹڈ فلم کا سین نہیں بلکہ کولوراڈو کے ایک پارک کا حقیقی منظر تھا۔امریکا: درجنوں ایئر میٹریس ہواؤں میں اڑنے لگے مقامی کمیونٹی نے کھلے آسمان تلے فلم نائٹ کا اہتمام کیا تھا جس کے لیے ایئر میٹریس بچھائے گئے تھے۔اس سے قبل کہ تقریب شروع ہوتی، تیز ہواؤں کی لہر ائی اور سارے ایئر میٹریس اڑا دیے اور پروگرام کا مزہ کرکرا کردیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 21 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں