نیو یارک(ویب ڈیسک)امریکہ کی جانب سے پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ صرف 48 گھنٹے کے مختصر وقت میں گھر تعمیر کر سکتی ہے جبکہ یہ گھر 50 سال سے زائد عرصے تک کارآمد رہے گا۔تھری ڈی پرنٹڈ گھر 3 بیڈ رومز اور 2 باتھ رومز پر مشتمل ہے جبکہ گھر کی قیمت تقریبا 5 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔
پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر فروخت کیلئے پیش،قیمت5کروڑ
هفته 13 فروری 2021ء
نیو یارک(ویب ڈیسک)امریکہ کی جانب سے پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ صرف 48 گھنٹے کے مختصر وقت میں گھر تعمیر کر سکتی ہے جبکہ یہ گھر 50 سال سے زائد عرصے تک کارآمد رہے گا۔تھری ڈی پرنٹڈ گھر 3 بیڈ رومز اور 2 باتھ رومز پر مشتمل ہے جبکہ گھر کی قیمت تقریبا 5 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 13 فروری 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں