وکٹوریا(ویب ڈیسک)آسٹریلیا میں جنگل سے ریسکیو کی گئی بھیڑ کی کئی برسوں بعد اون اتارلی گئی، بھیڑ کے جسم پر 35 کلو سے زائد وزن کی اون موجود تھی۔آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں ریسکیو اہلکاروں نے جنگل سے ایک بیمار بھیڑ کو ریسکیو کیا تھا۔ کئی برس بعد اس کے جسم پر لدی ہوئی 35 کلو سے زائد وزنی اون کو اتارلیا گیا ہے۔ بارک نامی بھیڑ کے جسم سے کئی سالوں تک اون نہیں اتاری گئی تھی۔ بھیڑ کو بعد میں ایک نگرانی کے مرکز میں بھیج دیا گیا ہے۔
جنگل سے ملنے والی بھیڑ کی برسوں بعد 35 کلو اون اتارلی گئی
جمعه 26 فروری 2021ء
وکٹوریا(ویب ڈیسک)آسٹریلیا میں جنگل سے ریسکیو کی گئی بھیڑ کی کئی برسوں بعد اون اتارلی گئی، بھیڑ کے جسم پر 35 کلو سے زائد وزن کی اون موجود تھی۔آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں ریسکیو اہلکاروں نے جنگل سے ایک بیمار بھیڑ کو ریسکیو کیا تھا۔ کئی برس بعد اس کے جسم پر لدی ہوئی 35 کلو سے زائد وزنی اون کو اتارلیا گیا ہے۔ بارک نامی بھیڑ کے جسم سے کئی سالوں تک اون نہیں اتاری گئی تھی۔ بھیڑ کو بعد میں ایک نگرانی کے مرکز میں بھیج دیا گیا ہے۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 26 فروری 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں