گوجرانوالہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چیئرمین وزیراعلیٰ شکائت سیل خالد عزیزلون نے کہا کہ موجودہ حکومت صحت ،تعلیم کے شعبہ میں خطیر فنڈز خرچ کررہی ہے جس سے عوام کو بنیادی سہولیات میسر ہوسکیں عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے عوام کو معاشی ،سماجی انصاف فراہم کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔