سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں شارک کے لیے لگائے گئے جال میں وہیل مچھلی پھنس گئی ۔آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کے قریب سمندر میں شارک کے لیے جال لگایا گیا تھا ۔لیکن وہاں وہیل مچھلی کوپھنسا دیکھ کرمقامی رضا کاروں نے جال کاٹ کروہیل کوآزادکردیا ۔