بارسلونا(ویب ڈیسک)آگ اپنے سامنے کسی شے کو جلائے بغیر نہیں چھوڑتی، لیکن سپین میں لگی اس انوکھی آگ نے درختوں اور گھاس کو چھوا تک نہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سپین کے ایک پارک میں سفید رنگ کے سفوف میں لگی اس انوکھی آگ نے سب کچھ جلا دیا لیکن نہ تو درختوں کو کچھ نقصان ہوا نہ ہی گھاس کو۔پارک میں لگی اس آگ نے سوشل میڈیا پر بھی آگ لگا دی ہے اور لاکھوں صارفین اس انوکھی آگ کو دیکھ کر حیران ہورہے ہیں۔
سپین میں لگی انوکھی آگ!
بدھ 13 مئی 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 13 مئی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں