لاہور(اپنے رپورٹر سے ) اے ڈی سی جی لاہور سید توقیر حیدر کاظمی نے کہا ہے کہ لاہور میں زیکا وائرس نہیں پایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام ڈیٹا آپریٹرز کی تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا۔ پولیو مہم کو کامیاب کرنے کیلئے مہیا اعداد و شمار کو دوبارہ چیک کیا جا رہا ہے ۔