لاہور(پ ر ) پاکستان تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما ند یم شا کر نے کہا ہے کہ عمران خان قوم سے کیے گئے ہر وعدہ کوپورا کرینگے ۔ حکومتی کارکرد گی کے سامنے اپوز یشن کااتحاد کا غذی ثا بت ہو گا ۔کپتان کی حکومت شو باز کی طرح تر قیا تی کامو ں کی تشہیر کیے بغیر عوامی خد مت کا سلسلہ جاری رکھے ہو ئے ہے ۔ کپتان کی حکومت کوختم کر انے کیلئے مصنو عی مہنگا ئی اور ڈالر کی او ڑان جیسے فارمو لے آزمائے جا رہے ہیں پوری قوم چٹان کی طرح عمران خان کے سا تھ کھڑی ہے ملک کے مشکل حا لا ت عارضی ہیں خو شحا لی ملک کا مقدر ہے ۔