لاہور (آن لائن) لاہور پولیس نے نومنتخب وزیراعظم عمران خان کے لاہور کے علاقہ زمان پارک میں واقعہ ذاتی رہائشگاہ کی سکیورٹی مزید بڑھا دی ہے ۔ اس سلسلے میں عمران خان کی جانب سے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد زمان پارک میں اضافی نفری بھی تعینات کر دی ہے ۔ تاہم زمان پارک کے مکینوں کے وہاں سے گزرنے میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہو گی۔ زمان پارک