مرینا بے (ویب ڈیسک)ڈرون نما خودکار اڑن ٹیکسی نے دبئی، جرمنی اور لاس ویگاس کے بعد سنگاپور میں بھی کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کرلی ہے۔جرمنی کی فرم وولو کاپٹر کی تیار کردہ فلائنگ ٹیکسی نے سنگا پور کے ضلع مرینا بے میں آزمائشی پرواز کی۔ٹیکسی میں احتیاط کے طور ایک پائلٹ بھی سوار کیا گیا تھا۔اڑن ٹیکسی کی پرواز کا شیڈول منگل کو تیز بارش کے باعث کئی مرتبہ تبدیل کیا گیا، یہ خودکار اڑن ٹیکسی ڈرون ٹیکنالوجی کو ہی مدنظر رکھ کر بنائی گئی ہے۔
فلائنگ ٹیکسی آزمائشی سروس کا آغاز
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
مرینا بے (ویب ڈیسک)ڈرون نما خودکار اڑن ٹیکسی نے دبئی، جرمنی اور لاس ویگاس کے بعد سنگاپور میں بھی کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کرلی ہے۔جرمنی کی فرم وولو کاپٹر کی تیار کردہ فلائنگ ٹیکسی نے سنگا پور کے ضلع مرینا بے میں آزمائشی پرواز کی۔ٹیکسی میں احتیاط کے طور ایک پائلٹ بھی سوار کیا گیا تھا۔اڑن ٹیکسی کی پرواز کا شیڈول منگل کو تیز بارش کے باعث کئی مرتبہ تبدیل کیا گیا، یہ خودکار اڑن ٹیکسی ڈرون ٹیکنالوجی کو ہی مدنظر رکھ کر بنائی گئی ہے۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 24 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں