کراچی(سٹاف رپورٹر) نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس کے قتل کیس میں عدالت نے ملزم کی استدعا منظور کرتے ہوئے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کردیں۔۔پیرکوسماعت کے موقع پر انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے مقدمہ اے ٹی سی سے دوبارہ سیشن عدالت بھیج دیا۔کیس کی مزید سماعت 7 اکتوبر کو سیشن کورٹ میں ہوگی۔24ستمبر کو ہونے والی سماعت میں ملزم عاطف زمان کے وکیل نے عدالت میں استدعا کی تھی کہ کیس سے دہشت گردی کی دفعات کو ختم کیا جائے ۔
مرید عباس قتل کیس،عدالت نے دہشت گردی کی دفعات ختم کردیں
منگل 01 اکتوبر 2019ء
کراچی(سٹاف رپورٹر) نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس کے قتل کیس میں عدالت نے ملزم کی استدعا منظور کرتے ہوئے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کردیں۔۔پیرکوسماعت کے موقع پر انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے مقدمہ اے ٹی سی سے دوبارہ سیشن عدالت بھیج دیا۔کیس کی مزید سماعت 7 اکتوبر کو سیشن کورٹ میں ہوگی۔24ستمبر کو ہونے والی سماعت میں ملزم عاطف زمان کے وکیل نے عدالت میں استدعا کی تھی کہ کیس سے دہشت گردی کی دفعات کو ختم کیا جائے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 01 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں