نیویارک(نیٹ نیوز)معذو رامریکی نو جوان بھی وہیل چیئر کو ہوا میں گھما تے ایسے حیرت انگیز کر تب دکھا تا ہے کہ سب حیران رہ جا تے ہیں، صرف یہی نہیں نوجوان نے تین خطرناک ترین سٹنٹس پرفارم کرکے نام گینز ورلڈ ریکارڈ بک میں بھی شامل کروا لیا ہے ۔بچہ وہیل چیر پر کر تب دکھانے کی تربیت کے دوران بہت سے چو ٹیں بھی کھا ئی لیکن مہار ت کے سا تھ وہ معذور بچوں کو بھی سکھا تا ہے ۔ اس وقت اس کے سینکڑوں کی تعداد میں شاگرد ہیں۔