بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی میک اپ آرٹسٹ نے خود کو میک اپ کی مدد سے مائیکل جیکسن، جانی ڈیپ، مونا لیزا، ٹیلرسوئفٹ جیسے بڑے نامور فنکاروں کے روپ میں ڈھال لیا۔میک اپ جہاں خواتین کا پسندیدہ مشغلہ ہے وہیں کچھ خواتین نے اِسے ایک آرٹ بنا لیا ہے ۔چینی حسینہ کا شمار بھی ایسی ہی ماہر میک اپ آرٹسٹ میں کیا جا سکتا ہے جس نے خود کونامور فنکاروں کے روپ میں ڈھال لیا ہے ۔چین سے تعلق رکھنے والی ’یووا میکا‘ نامی میک اپ آرٹسٹ میل فیمیل ہر فنکار کے روپ میں ڈھل جانے میں ماہر ہیں اور اب تک امریکی اداکار جونی ڈیپ، امریکی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن، گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ، آئن ا سٹائن، مونا لیزا سمیت مختلف شخصیات کا میک اپ کے ذریعے روپ دھارا اور آرٹ کے شاندار جوہر دکھائے ۔واضح رہے کہ یووا میکا میک اپ آرٹسٹ، فنکاروں کا روپ دھار کر انٹرنیٹ پر لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کر چکی ہیں۔
چینی میک اپ آرٹسٹ کی مہارت دیکھ کر سب حیران
اتوار 14 جولائی 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 14 جولائی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں