واشنگٹن( نیٹ نیوز) جانوروں سے پیار کرنا اچھی بات ہے لیکن حد سے زیادہ پیار مہنگا بھی پڑ سکتا ہے ۔امریکی ریاست میساچوسٹس میں اس منچلے کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہوا جب اس نے پانی سے ایک کچھوے کر پکڑا اور اسے پیار کرنے لگا۔ کچھوے کو منچلے کے پیار کا یہ انداز بالکل بھی نہ بھایا اوراس نے مائیکل نامی شخص کے منہ پر کاٹ لیا۔کچھوے کے اس غیر متوقع رد عمل نے بے چارے کو کافی مایوس کیا جس پرنوجوان اپنا سا منہ لے کر رہ گیا۔
امریکی منچلے کو کچھوے کو پیار کرنا بھاری پڑگیا
پیر 06 جولائی 2020ء
واشنگٹن( نیٹ نیوز) جانوروں سے پیار کرنا اچھی بات ہے لیکن حد سے زیادہ پیار مہنگا بھی پڑ سکتا ہے ۔امریکی ریاست میساچوسٹس میں اس منچلے کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہوا جب اس نے پانی سے ایک کچھوے کر پکڑا اور اسے پیار کرنے لگا۔ کچھوے کو منچلے کے پیار کا یہ انداز بالکل بھی نہ بھایا اوراس نے مائیکل نامی شخص کے منہ پر کاٹ لیا۔کچھوے کے اس غیر متوقع رد عمل نے بے چارے کو کافی مایوس کیا جس پرنوجوان اپنا سا منہ لے کر رہ گیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 06 جولائی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں