واشنگٹن( ویب ڈیسک) رہائشی گھر، سڑکیں ہو ں یا پارکنگ ایریا امریکہ میں مگرمچھ کہیں بھی انٹری دینے سے نہیں گھبراتے ، حال ہی میں 9 فٹ کا دیوہیکل مگر مچھ امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک گھر میں جا گُھسا اور سوئمنگ پول میں ڈُبکیاں لگاتا دِکھائی دیا۔ مگر مچھ کو اپنے گھر میں دیکھ کر مکین خوفزدہ ہوگئے اور مگرمجھ کو پکڑنے کے لیے ریسکیو اہلکار کو طلب کرلیا۔ ریسکیو اہلکار ناصرف مگرمچھ کی موجودگی میں پول میں کُود گیا بلکہ مگرمچھ کے ساتھ خُوب کھیلا بھی اور باآسانی مگرمچھ کو کندھے پر اُٹھائے ٹرک میں ڈال دیا۔
گھر کے سوئمنگ پول میں مگرمچھ کی انٹری
پیر 21 اکتوبر 2019ء
واشنگٹن( ویب ڈیسک) رہائشی گھر، سڑکیں ہو ں یا پارکنگ ایریا امریکہ میں مگرمچھ کہیں بھی انٹری دینے سے نہیں گھبراتے ، حال ہی میں 9 فٹ کا دیوہیکل مگر مچھ امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک گھر میں جا گُھسا اور سوئمنگ پول میں ڈُبکیاں لگاتا دِکھائی دیا۔ مگر مچھ کو اپنے گھر میں دیکھ کر مکین خوفزدہ ہوگئے اور مگرمجھ کو پکڑنے کے لیے ریسکیو اہلکار کو طلب کرلیا۔ ریسکیو اہلکار ناصرف مگرمچھ کی موجودگی میں پول میں کُود گیا بلکہ مگرمچھ کے ساتھ خُوب کھیلا بھی اور باآسانی مگرمچھ کو کندھے پر اُٹھائے ٹرک میں ڈال دیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 21 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں