لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ حنا ملک کے نئے سال کے خصوصی گیت ’’گل سن ڈی جے والے ‘‘ کی ویڈیو مکمل کر لی گئی جس کے ڈائریکٹر پروڈیوسر سمی ملک ہیں۔ اس گانے کا میوزک امجد علی خان نے ترتیب دیاہے جبکہ اس کی شاعری حنا ملک نے خود لکھی ہے ۔حنا ملک نے بتایاکہ ان کا یہ نیا گانا پرستاروں کیلئے نئے سال کا تحفہ ثابت ہوگا کیونکہ یہ گانا ڈانس والا گانا ہے جسے سنتے ہی ہر کوئی جھومنے پر مجبور ہوجائیگا۔
حنا ملک کا نئے سال کا گیت’’گل سن ڈی جے والے ‘‘ مکمل
جمعرات 12 دسمبر 2019ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ حنا ملک کے نئے سال کے خصوصی گیت ’’گل سن ڈی جے والے ‘‘ کی ویڈیو مکمل کر لی گئی جس کے ڈائریکٹر پروڈیوسر سمی ملک ہیں۔ اس گانے کا میوزک امجد علی خان نے ترتیب دیاہے جبکہ اس کی شاعری حنا ملک نے خود لکھی ہے ۔حنا ملک نے بتایاکہ ان کا یہ نیا گانا پرستاروں کیلئے نئے سال کا تحفہ ثابت ہوگا کیونکہ یہ گانا ڈانس والا گانا ہے جسے سنتے ہی ہر کوئی جھومنے پر مجبور ہوجائیگا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں جمعرات 12 دسمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں