لاہور(کلچرل رپورٹر،نیٹ نیوز) ماڈل ایان علی نے اپنی آمدن کا 50 فیصد حصہ فلاحی کاموں کے لئے وقف کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ایان علی نے کہا ہے کہ اپنی ڈیبیو البم اور تمام پراجیکٹس کا 50 فیصدمنافع فلاحی کاموں کے لئے وقف کروں گی، خواتین اور بچوں کی فلاح کے لئے کام کر رہی ہوں، ہمیشہ سوچا کہ دنیا میں بہتری کے لئے کیا کرسکتی ہوں۔
50فیصد آمدن فلاحی کاموں کیلئے مختص:ا یان علی
جمعه 25 ستمبر 2020ء
لاہور(کلچرل رپورٹر،نیٹ نیوز) ماڈل ایان علی نے اپنی آمدن کا 50 فیصد حصہ فلاحی کاموں کے لئے وقف کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ایان علی نے کہا ہے کہ اپنی ڈیبیو البم اور تمام پراجیکٹس کا 50 فیصدمنافع فلاحی کاموں کے لئے وقف کروں گی، خواتین اور بچوں کی فلاح کے لئے کام کر رہی ہوں، ہمیشہ سوچا کہ دنیا میں بہتری کے لئے کیا کرسکتی ہوں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 25 ستمبر 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں