Common frontend top

سپیشل رپورٹ


پنجاب اسمبلی :پروڈکشن آرڈراختیار سپیکر کو دینے کا فیصلہ

اتوار 13 جنوری 2019ء
لاہور(گوہرعلی) پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی تین نے بڑے فیصلے کرلئے ،کمیٹی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو کسی بھی رکن کے پروڈکشن آرڈر جار ی کرنے کا اختیار دینے کا فیصلہ کرلیا جبکہ کمیٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور سٹینڈنگ کمیٹیوں کی بھی تشکیل نو کا فیصلہ کیا ہے ،پنجاب اسمبلی کے قواعد و ضوابط میں تبدیلی کے لئے قائم کردہ خصوصی کمیٹی 3 میں حکومت اور اپوزیشن میں سپیکر پنجاب اسمبلی کو کسی بھی رکن کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کااختیاردینے پر اتفاق ہوگیا ، خصوصی کمیٹی تین کے اجلاس میں سٹیڈنگ کمیٹی کے اراکین تعداد10 سے بڑھا کر11
مزید پڑھیے


موٹر ویز کی انشورنس کا فیصلہ،ٹول ٹیکس میں اضافے کاامکان

جمعرات 10 جنوری 2019ء
اسلام آباد(اظہر جتوئی) وفاقی حکومت نے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کیلئے ملک بھر کی موٹر ویز کو انشورڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا،کسی بھی حادثہ یا دہشتگردی کی کارروائی کی صورت میں متاثرین کو 5 لاکھ معاوضہ اداکیاجائیگا، ریسکیو کیلئے ہیلی کاپٹر خریدے جائیں گے ،ذرائع کے مطابق وزارت تجارت کے ذیلی ادارہ این آئی سی ایل نے سمری کابینہ کو بھیجی جس میں ملک بھر کی موٹر ویز کو انشورڈ کرنے کی تجویز دی گئی ،ذرائع کے مطابق موٹر وے پر جانیوالی ہر کار سے 30 روپے ،ویگن اور کوسٹر50 روپے جبکہ مسافر بس سے 80 روپے
مزید پڑھیے


ٹرین حادثات کی روک تھام کیلئے انجنوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

بدھ 09 جنوری 2019ء
لاہور( حافظ فیض احمد) ریلوے حکام نے ٹرینوں کے حادثات کی روک تھام اور ٹرین ڈرائیوروں کی نقل و حرکت کو مکمل طور پر مانیٹر کرنے کیلئے ریلوے انجنوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا ۔ جدیدسسٹم بلیک بکس کی طرح ہو گا اور15روز تک کی فوٹیج محفوظ رہیگی۔ ایک کیمرہ انجن کے اندر اور دوسرا انجن کے باہر لگایا جائیگا۔ ٹرین کے گزرتے ہوئے لیول کراسنگ پر سگنل کے گرین اور ریڈ ہونے کے حوالے سے بھی ریکارڈنگ کی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق ریلوے کے شعبہ انفرمیشن ٹیکنالوجی نے تمام ٹرینوں کے انجنوں
مزید پڑھیے


گیس چوری کے ایک ارب11کروڑ صارفین سے وصول کرنیکی منظوری

منگل 08 جنوری 2019ء
اسلام آباد(سہیل اقبال بھٹی)اوگرا صارفین کے حقوق کی بجائے گیس کمپنیوں اور شیئرہولڈرز کے مفادات کا محافظ بن گیا ہے ۔اوگرا نے پہلی مرتبہ گزشتہ5 مالی سالوں کیلئے 2اعشاریہ6فیصد چوری شدہ گیس کی مد میں 1ارب 11کروڑ روپے صارفین سے وصول کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔ اوگرا نے مالی سال 13-2012تا 17-2016کے پہلے سے جاری شدہ عبوری فیصلوں کے تحت حتمی فیصلے میں یو ایف جی کی شرح 5فیصد سے بڑھا کر 7اعشاریہ 6فیصد وصول کرنے کی منظوری دی ہے ۔ حیران کن طور پر شیئرہولڈرز کو منافع فراہم کرنے کیلئے گزشتہ 5 سالوں کا بوجھ عوام پرڈال دیا
مزید پڑھیے


ایون فیلڈ ریفرنس پر احتساب عدالت کے فیصلے کا متن (آخری حصہ)

اتوار 08 جولائی 2018ء
ترجمہ:عظیم گوہر،مبصرمحمود،ملک شفاعت، رانا شہزاد،عرفان ریاض، زید سوڈھی، ساجد محمود ، مسعود خان، اسامہ طیب،محمد ثاقب،اسرائیل ایوبی ،سردار احسان، محمد عمر ہاشمی، فیصل جاوید، ذیشان جاوید، ملک سعید اعوان، عارف اسلام، حفیظ ہاشمی، اختر حسین ، محبوب احمد، کامران عثمان،شعیب صدیقی، محمد زبیر، غلام مصطفی، فرید جمالی (g)کسی مالیاتی واقعہ کے حوالے سے کسی بیرونی تفتیشی ادارے کومطلوبہ معلومات فراہم کرنااٹارنی جنرل کی رضامندی سے مشروط ہوتاہے ۔ 4۔(4)کوئی شخص ذیلی دفعہ(2)(d)کے تحت مطلوبہ معلومات فراہم کرنے میں ناکام ہوجائے یاانکار کردے کامرتکب ہوتاہے تواسے 20ہزار ڈالر تک جرمانہ یادوسال قید یادونوں سزائیں دی جائیں گی۔ اس نے MLAکی معلومات جوکہFIABVIسے
مزید پڑھیے



ایون فیلڈ ریفرنس پر احتساب عدالت کے فیصلے کا متن (پہلا حصہ)

هفته 07 جولائی 2018ء
ترجمہ:عظیم گوہر،مبصرمحمود،ملک شفاعت، رانا شہزاد،عرفان ریاض، زید سوڈھی، ساجد محمود ، مسعود خان، اسامہ طیب،سردار احسان، محمد عمر ہاشمی، فیصل جاوید، ذیشان جاوید، ملک سعید اعوان، عارف اسلام، حفیظ ہاشمی، اختر حسین ، محبوب احمد، کامران عثمان،شعیب صدیقی، محمد زبیر، غلام مصطفی، فرید جمالی مقدمہ کی تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس زیر دفعہ 18(g) جسے سیکشن 24(d) کے ساتھ ملا کر پڑھا جائے 5ملزمان(میاں نواز شریف ،مریم نواز،کیپٹن(ر) محمد صفدر،حسین نواز شریف اور حسن نواز ) کے خلاف درج کیا گیا تھا۔ان میں حسین نواز اور حسن نواز بار بار سمن کے باوجود عدالت کے رو
مزید پڑھیے








اہم خبریں