Common frontend top

نواز شریف


92نیوزنے نواز شریف کے نہ آنیکی خبر5روز پہلے دی

اتوار 06  ستمبر 2020ء
لاہور (92 نیوزرپورٹ) 92نیوزنے یکم ستمبرکوہی نوازشریف کے وطن واپس نہ آنے کی خبردے دی تھی،ایڈیٹرفورم راناعظیم نے پروگرام’’دی لاسٹ آور‘‘ میں نوازشریف کے نہ آنے کی خبر دی تھی۔ادھر مسلم لیگ (ن ) کے ہنگامی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی،ذرائع کے مطابق شہبازشریف کی رہائشگاہ پرہونے والے اجلاس میں نوازشریف کی صحت کا یک نکاتی ایجنڈا زیر بحث رہا،لیگی قائدنے علاج ادھورا چھوڑ کر واپس آنے کی رضامندی ظاہر کر دی لیکن واپسی پرکوئی سینئررہنمارضامندنہیں ہوااورنوازشریف کوپاکستان واپسی سے روک دیا،لیگی رہنمائوں نے اصرارکیاکہ جب تک صحت یاب نہیں ہوتے ،پاکستان واپس نہ آئیں،شہبازشریف نے ٹیلیفون پرنوازشریف
مزید پڑھیے


اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلوں کی سماعت، نوازشریف کو 9روز میں سرنڈر کر نیکا حکم

بدھ 02  ستمبر 2020ء
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، 92 نیوزرپورٹ، این این آئی، صباح نیوز) ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف دونوں اپیلوں کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کو 9روز میں متعلقہ اتھارٹی کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکمدیتے ہوئے صحت سے متعلق حکومت سے رپورٹ بھی مانگ لی ہے جبکہ ججز نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نوازشریف کو ایک موقع فراہم کررہے ہیں،نوازشریف پیش ہوں گے تو اپیل پر سماعت آگے بڑھے گی،اگر نواز شریف مفرور ہیں تو الگ 3 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے ۔ دور ان سماعت سابق وزیر
مزید پڑھیے


خواہش ہے علاج تک نواز شریف نہ آئیں:مریم

بدھ 02  ستمبر 2020ء
لاہور،اسلام آباد(نمائندہ خصوصی سے ،92 نیوزرپورٹ ،ایجنسیاں )مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی کیلئے بہت بے چین ہیں، میری خواہش یہ ہے کہ جب تک علاج نہیں ہو جاتا نوازشریف واپس نہ آئیں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ جج ارشد ملک کا اعتراف انصاف کے منہ پر دھبہ تھا، جج ارشد ملک کے اعتراف کے بعد نواز شریف سے متعلق فیصلہ بھی ختم کردیں۔ قانون کے سامنے سب برابر ہیں۔، سی پیک کا موجد اور بانی نوازشریف ہیں،60ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لائے ۔مریم نواز نے کہا کہ
مزید پڑھیے


اپیلوں پرآج سماعت،نوازشریف کی استثنیٰ،مریم ،صفدرکے وکیل کی کیس ملتوی کرنے کی درخواست

منگل 01  ستمبر 2020ء

اسلام آباد (سٹاف رپور ٹر،92 نیوز رپورٹ، نیٹ نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں)سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کاجسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی خصوصی بنچ سماعت کریگا۔نوازشریف نے حاضری سے استثنیٰ کیلئے دو متفرق درخواستیں دائر کر دی ہیں جن میں موقف اختیار کیا کہ بیماری اور بیرون ملک علاج کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو یقین دہانی کرائی کہ ڈاکٹرز نے صحت یابی کے بعد اجازت
مزید پڑھیے


وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو واپس لانے کی منظوری دیدی

بدھ 26  اگست 2020ء
اسلام آباد ( خبر نگار خصوصی،92 نیوزرپورٹ ،مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوزایجنسیاں ) وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو واپس لانے کی منظوری دیدی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے کہا نواز شریف کو وطن واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے ،کسی بھی قسم کی بلیک میلنگ برداشت نہیں کروں گا،اس متعلق تمام قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے ایم ایل ون منصوبے میں پشاور تا طورخم سیکشن شامل
مزید پڑھیے



نوازشریف واپسی کیلئے دوآپشن زیرغور،92 نیوزنے پتہ لگالیا

بدھ 26  اگست 2020ء
اسلام آباد(92نیوزرپورٹ)وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،حکومت نوازشریف کی واپسی کیلئے کن دوآپشنزپرغورکررہی ہے ؟92نیوزنے پتہ لگالیا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حکومت نوازشریف کی براہ راست حوالگی کیلئے برطانوی حکومت کوخط لکھے گی،خط میں مارچ میں لکھے گئے خط کاحوالہ دیاجائیگا،حکومت مارچ میں نوازشریف کی حوالگی سے متعلق برطانوی حکومت کو آگاہ کرچکی،ذرائع کے مطابق دوسری آپشن میں لاہورہائیکورٹ میں شہبازشریف کی ضمانت ضبط کرانے پربھی غورکیاگیا،لیگل ٹیم کی طرف سے بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے لیگل ٹیم کو لاہور ہائیکورٹ میں شہبازشریف کی ضمانت ضبط کرانے پرزوردیا۔وزیراعظم نے کہاپنجاب حکومت ،لیگل ٹیم شہبازشریف کی ضمانت
مزید پڑھیے


نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط

اتوار 23  اگست 2020ء
لاہور،اسلام آباد،لندن(خصوصی نمائندہ،مانیٹرنگ ڈیسک، 92 نیوزرپورٹ، نیوزایجنسیاں)مشیر برائے احتساب و داخلہ امور شہزاد اکبر نے کہا ہے حکومت نے نواز شریف کو مجرموں کی حوالگی کے قانون کے تحت برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے ،ان کی وطن واپسی کیلئے برطانوی حکومت کو مراسلہ لکھ دیا ہے ، برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ مجرموں کی حوالگی کا قانون موجود ہے تاہم کوئی مجرم دوائی لینے جائے اور واپس نہ آئے ایسا قانون ابھی نہیں بنا، حکومت انہیں واپس بلانے کیلئے تمام قانونی طریقے اختیار کریگی،نواز شریف دوکیسز میں سزا یافتہ مجرم ہیں، ان کی واپسی سزا یافتہ
مزید پڑھیے


نواز شریف نہ آئے تو مفرور قرارپائیں گے : بابر اعوان

اتوار 23  اگست 2020ء
لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابراعوان نے کہاہے سابق وزیراعظم نواز شریف کوعدالت نے سزادی تھی ۔وہ عدالت پیش نہ ہوئے تو انہیں مفرورقراردے دیاجائے گا۔ سابق وزیراعظم کو اپنے خلاف مقدمات کاسامناکرنے کے لئے وطن واپس آنا چاہیے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا نوازشریف علاج معالجے کی بنیاد پر بیرون ملک گئے جنہیں عدالت نے طبی ضمانت دی لیکن وہ وہاں علاج نہیں کرارہے ۔
مزید پڑھیے


نواز نے مولانا کو منا لیا، بلاول کو بھی اعتماد میں لیا: شہلا رضا

جمعه 21  اگست 2020ء
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا کہ پورے سندھ میں کئی اضلاع بہت بڑے ہیں ، ان کی آبادی بہت زیادہ ہے ا ن کے بارے میں تقسیم کرنے کیلئے غورکیاجارہا ہے ، صوبے ایک آئینی طریقے سے بنائے جاسکتے ہیں اگر کسی کو جلدی ہے تو اسمبلی میں قرارداد لے آئے ، نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو منالیا ہے ، بلاول بھٹو کو بھی اعتماد میں لیا ہے ، تینوں اپوزیشن پارٹیاں ایک ایجنڈے پر متفق ہیں۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ ساجد میر نے کہا مریم نواز سے اچانک ملاقات نہیں ہوئی ،
مزید پڑھیے


لوڈشیڈنگ خاتمہ: رزاق داؤد نے کریڈٹ نواز شریف کو دیدیا

اتوار 16  اگست 2020ء
اسلام آباد ( نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے بجلی بحران کے خاتمے کا کریڈٹ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن) کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کو دیدیا۔میڈیا کیساتھ غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مشیر تجارت نے کہا سابق وزیراعظم نواز شریف کے دورمیں بجلی گھر لگانے کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ ختم ہوئی، سی پیک کے تحت سابقہ دور میں پاور پلانٹس لگائے گئے ۔بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا سی پیک موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، سی پیک پر کام رُکا نہ ہی سست
مزید پڑھیے








اہم خبریں