Common frontend top

نواز شریف


نوازشریف، مریم کیخلاف مقدمات بالکل واضح : فواد چودھری

بدھ 12  اگست 2020ء
اسلام آباد(نیوز رپورٹر،صباح نیوز) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف، مریم کیخلاف مقدمات بالکل واضح ہیں ،ہمارا نظام انصاف ایسا آلودہ ہے کہ شیشے سے شفاف جرائم بھی آلودگی کی نذر ہورہے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا یہ احتساب کے بیانیہ کی ناکامی ہے کہ آج مریم نواز انقلابی شاعری سناتی نظر آتی ہیں۔کیا کسی اورملک میں یہ ہوسکتا ہے کہ اتنا پیسہ لوٹ کے پھوٹ جائو اور فرق ہی نہ پڑے ؟۔
مزید پڑھیے


اے پی سی کے معاملہ پر نواز شریف سے رابطہ کیا گیا

بدھ 29 جولائی 2020ء
لاہور (92 نیوزرپورٹ) شہباز شریف، مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو کی ملاقاتوں سے متعلق اندرونی کہانی سامنے آگئی، اے پی سی کے معاملے پر میاں نواز شریف سے رابطہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف سے اے پی سی میں ن لیگ کی بھرپور شرکت کی یقین دہانی لی گئی۔ نواز شریف نے شہباز شریف کو اے پی سی میں بھرپور شرکت کا کہا، عید کے بعد ہونیوالی اے پی سی کی میزبانی کیلئے بھی کہا۔مولانا فضل الرحمٰن نے بھی نواز شریف کی یقین دہانی کے بعد ہی شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں پچھلے آزادی مارچ
مزید پڑھیے


نواز شریف کی سزا معطلی ، فوری اپیل نہ کرنیکا فیصلہ

جمعه 10 جولائی 2020ء
لاہور(میاں شاہد ندیم )شریف خاندان نے جج ارشد ملک کے خلاف لاہورہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کے فیصلے کے باوجود فوری اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ،ذرائع کے مطابق نواز شریف کی متعلقہ سزا پر اپیل میں ہی اس فیصلے کے نکات کو اٹھانے کا فیصلہ کیا گیاہے ،قانونی ٹیم نے نواز شریف کی سزا معطلی کیلئے جلد بازی سے اجتناب کا مشورہ دیا،شہباز شریف نے گزشتہ روز پارٹی رہنماؤں اور وکلاء سے ملاقاتیں کرکے اس معاملے پرمشاورت کی ،نواز شریف کی اپیل ستمبر کے بعد لگنے کا امکان ہے ۔
مزید پڑھیے


توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی طلبی کا اشتہار ، زر داری کے وارنٹ گرفتاری جاری

بدھ 08 جولائی 2020ء
لاہور،اسلام آباد،کراچی (نامہ نگار خصوصی، نامہ نگار،سٹاف رپورٹر ،92 نیوزرپورٹ، ایجنسیاں) احتساب عدالت کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کر کے عوامی مقامات پر چسپاں کر دیا گیا، آصف علی زرداری کے وارنٹِ گرفتاری نیب کو ارسال کر دیئے گئے ہیں جبکہ ادھر لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 16جولائی تک توسیع دیدی۔توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کر کے عوامی مقامات پر چسپاں کر دیا گیا۔ جاری اشتہار میں کہا گیا کہ نواز شریف جان بوجھ کر عدالتی کارروائی سے مفرور
مزید پڑھیے


نواز شریف کی رپورٹس میں حقائق مسخ ہوئے : فواد چودھری

جمعه 05 جون 2020ء
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم نے ماہرین کی کمیٹی بنائی تھی جس نے بتایا کہ جون کے پہلے تین ہفتوں میں کورونا پھیلے گا، جن ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی ہوئی ان میں کورونا تیزی سے پھیلا۔ پارلیمنٹ کے ورچوئل اجلاس کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا کہ اجلاس بلانے کیلئے رولز کی کوئی قدغن نہیں، اسمبلی کا سٹاف بھی کورونا کا شکار ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہاں نواز شریف کے پلیٹس کے پر ہا ہاکار مچی تھی مگر جونہی جہاز پر بیٹھے صورتحال مختلف تھی۔لگتا ہے
مزید پڑھیے



نوازشریف کی ہوٹل میں چائے پیتے تصویروائرل؛ عوام آپکا جھوٹ جان چکے : فواد، گِل

اتوار 31 مئی 2020ء
لندن،لاہور،اسلام آباد(وقائع نگار،سپیشل رپورٹر، نیٹ نیوز، نیوز ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔حکومت نے کہا ہے عوام سادہ ہیں پر اتنے بھی نہیں،وہ آپ کے جھوٹ ،مکر اور فریب کو جان چکے ہیں، اب آپ کو اپنی اور اولاد کی کرپشن کا حساب دینا پڑے گا۔وائرل تصویر میں لیگی قائدکوہائیڈ پارک پیلس کے سامنے حسن نواز کے دفتر کے عقبی حصے میں ایک ہوٹل میں اہلخانہ کے ہمراہ بیٹھ کر چائے پیتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ نوازشریف کو کورونا لاک ڈاؤن کے دوران پہلی بار گھر سے
مزید پڑھیے


نواز شریف کے بھارت سے مفادات نہیں رہے :خواجہ آصف

منگل 17 مارچ 2020ء
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے نواز شریف کے بھارت سے کوئی کاروباری مفادات وابستہ نہیں رہے ، یہ صرف مخالف سیاسی پروپیگنڈہ ہے ۔دفتر خارجہ کی سابق ترجمان تسنیم اسلم کے بیان کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا نواز شریف نے بھارت سے تعلقات معمول پر لانے کی کوشش کی، جس کے مثبت نتائج نہ ملے ۔ تسنیم اسلم سینئر سفارتکار رہی ہیں، انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ سفارتکاری کے آداب ذمہ دارانہ گفتگو کا تقاضہ کرتے ہیں۔ محترمہ کے انٹرویو میں سیاسی زاویہ ہو سکتا حقا
مزید پڑھیے


نوازشریف کا اسی ماہ علاج ہوجائیگا : رانا ثنا

اتوار 08 مارچ 2020ء
لاہور(اپنے نیوز رپورٹر سے ،سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے مارچ میں نواز شریف کا علاج ہوجائے گا اورشہباز شریف مارچ کے آخر تک وطن واپس آکراپنا کردار اداکریں گے ۔انسداد منشیات عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہامنشیات فروشوں کو میرے خلاف بیان دینے پرمجبور کیا گیا ، ریکارڈ کیا گیا بیان ہمیں فراہم نہیں کیا گیا، ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ہے مگر حکومت کو مہنگائی کی فکر ہے نہ لوگوں کے چولہے بجھنے کی، حکومت نے عوام کو مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا، بھرپور کوشش
مزید پڑھیے


نوازشریف کی ضمانت کے خلاف پنجاب حکومت کا خط عدالت جمع

اتوار 08 مارچ 2020ء
لاہور(نمائندہ خصوصی سے ،92 نیوزرپورٹ ) پنجاب حکومت نے قائد ن لیگ نواز شریف کی ضمانت مسترد کرنے کیلئے خط اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف طبی بنیادوں پر کمیٹی کو مطمئن نہیں کر سکے ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر نوازشریف کی ضمانت 8 ہفتوں کیلئے 24 دسمبر 2019 تک منظورکی ، علاج معالجہ کی غرض سے 19 نومبر کونواز شریف ملک سے باہرچلے گئے ، ضمانت کی مدت مکمل ہونے کے بعد ملزم اور اس کی قانونی ٹیم سے رجوع کرکے میڈیکل رپورٹس مانگی گئیں، متعدد بار رابطہ
مزید پڑھیے


نواز شریف کا اپنی صحت پرپاکستانی ہائی کمیشن کو آگاہ نہ کرنے کا انکشاف

جمعه 06 مارچ 2020ء
اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کو اپنی صحت کے بارے میں ایک بار بھی آگاہ نہیں کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 ماہ سے انہوں نے سفارتخانے سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔دوسری جانب برطانوی قوانین کے مطابق مریض کی اجازت کے بغیراس سے رابطہ نہیں کیا جا سکتااس لیے پاکستانی ہائی کمیشن نے نواز شریف سے رابطہ نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق شریف خاندان کی جانب سے اپنی دستاویزات کی تصدیق کے لیے کونسلر سیکشن میں ایک نمائندہ بھجوایا گیا تھا۔
مزید پڑھیے








اہم خبریں