Common frontend top

نواز شریف


طبی وجوہات، نواز شریف کا بیرون ملک قیام بڑھانے کا فیصلہ

اتوار 01 دسمبر 2019ء
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے طبی وجوہات پر بیرون ملک قیام میں توسیع کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق برطانوی ڈاکٹرز نے نوازشریف کا تفصیلی طبی معائنہ تجویز کیا ہے اوران کے ٹیسٹ اور طبی معائنہ مکمل ہونے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں،ذرائع کے مطابق نوازشریف کے پوزیٹرون ایمشن ٹوموگرافی سکین کرائے گئے اور مزید علاج کے لیے انہیں امریکہ لے جانے کی تجویز بھی زیرغور ہے ۔دوسری طرف شہبازشریف نے وکلا کو طبی رپورٹس کی بنیاد پر کیس تیار کرنے کی ہدایت کر دی ، میڈیکل رپورٹس پاکستانی حکام کو
مزید پڑھیے


نواز شریف کی طبیعت میں بہتری کے آثار نہیں:حسین نواز

جمعرات 28 نومبر 2019ء
لندن(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے حسین نواز نے کہا ہے خواہش ہے والد کا علاج ایک چھت تلے ہو لیکن ان کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ والد کو متعددبار مشورہ دیاکہ امریکا سے علاج کروائیں،اگلے چند روز میں متعدد بار ہسپتال جانا پڑے گا،بون میروکی تشخیص کا معاملہ حساس ہے ، قوم ان کی صحتیابی کیلئے دعا کرے ۔خاندانی ذرائع کے مطابق نواز شریف آج کا دن بھی گھر پر گزاریں گے جہاں ان کے 2 تھراپی سیشن ہوں گے ، انہیں قوت مدافعت بڑھانے والی ادویات بھی دی جارہی ہیں،ان کا پی
مزید پڑھیے


العزیزیہ ریفرنس،نواز شریف کی حاضری استثنیٰ درخواست منظور

منگل 26 نومبر 2019ء
اسلام آباد(لیڈی رپورٹر، 92 نیوزرپورٹ،صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف اور نیب کی سزا میں اضافے کے ساتھ فلیگ شپ ریفرنس میں سابق وزیراعظم کی بریت کے خلاف اپیلوں پر نواز شریف کے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت دو ہفتوں تک ملتوی کر دی۔ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے نواز شریف کی صرف آج کے لئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر رہے ہیں۔ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب جہانزیب بھروانہ
مزید پڑھیے


ڈاکٹروں کی نواز شریف کو ہسپتال میں داخل ہونے کی ہدایت

منگل 26 نومبر 2019ء
لندن(92نیوزرپورٹ،مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹروں نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کوہسپتال میں داخل ہونے کی ہدایت کردی،نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کے مطابق نوازشریف کا پی ای ٹی سکین جمعرات کوہوگا، نواز شریف کا پروفیسرسمن ریڈووڈنے معائنہ کیا جو ریڈووڈلندن برج ہسپتال میں امراض قلب کے ماہرہیں،پروفیسرسمن ریڈووڈنے نوازشریف کی انجیوپلاسٹی کامشورہ دیاہے ،اس سے پہلے ان کا لندن برج ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ کیاگیا۔شریف فیملی کے ذرائع کے مطابق نوازشریف کے دل کے ٹیسٹ کئے جائینگے ،نوازشریف کیساتھ ان کے صاحبزادے حسین نواز اور بھائی شہبازشریف ہسپتال میں موجودتھے ۔میڈیاسے گفتگو میں شہبازشریف نے کہاڈاکٹرزہیماٹولوجسٹ کی رپورٹ کاانتظارکررہے ہیں،شیخ رشید
مزید پڑھیے


نواز شریف کے آج مزید ٹیسٹ،پی ای ٹی سکین ہوگا

پیر 25 نومبر 2019ء
لندن ( بیورو رپورٹ،مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم نوازشریف کے علاج کے چھٹے روزآج (پیر کے روز) مزید ٹیسٹ اور پی ای ٹی سکین ہوگا ۔ انہیں آج سنٹرل لندن میں ہارلے سٹریٹ سے ملحقہ کلینک میں لے جایا جائے گا جہاں ڈاکٹروں کی ٹیم ان کاچیک اپ اورمختلف ٹیسٹ کرے گی ۔فیملی ذرائع کے مطابق ہسپتال میں نوازشریف کے دل کا معائنہ اور ہیماٹولوجی اور پی ای ٹی سکین کے علاوہ دیگرٹیسٹ بھی کئے جائینگے ۔نواز شریف کی عیادت کے بعد میڈیاسے گفتگومیں صدر مسلم لیگ(ن) شہبازشریف نے کہاہے نوازشریف کی آج کارڈیک فزیشن کے ساتھ اپائنٹمنٹ ہے ،اسی
مزید پڑھیے



نواز شریف کاپھر طبی معائنہ،دل کے مزید ٹیسٹ تجویز

اتوار 24 نومبر 2019ء
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کا یونیورسٹی کالج ہسپتال ویسٹ مورلینڈ میں طبی معائنہ کیاگیا،ان کے ساتھ شہباز شریف اور حسین نواز بھی تھے ۔میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا ڈاکٹر لارنس نے نواز شریف کے دل کا چیک اپ کیا ہے ،ان کی صحت کے دیگرمعاملات پرگائزہسپتال میں انویسٹی گیشنزہو رہی ہیں،آئندہ ہفتے نواز شریف کا پی ای ٹی سکین تجویز کیا گیا ہے ،ڈاکٹر نے نواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ بھی تجویز کئے ، قوم سے نواز شریف کیلئے دعا کی درخواست کرتا ہوں۔نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے حوالے
مزید پڑھیے


کیا باہر جاتے ہی نوازشریف کو خطرات ختم ہوگئے ؟فردوس عاشق

اتوار 24 نومبر 2019ء
سیالکوٹ(این این آئی،ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ترجمانوں نے انکی صحت کے حوالے سے واویلا مچا رکھا تھا،شہباز شریف نے ضد کر کے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ لیا اور اب خود ہی چھوڑ گئے ،نوازشریف کی بیماری محل سے جڑی ہے ، وہ جیل جاتے ہی بیمار ہوجاتے ہیں،دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ لندن کے ہسپتال میں ان کی تشخیص نہیں ہو سکی، نوازشریف کی نبض پر ہاتھ رکھ کرکوئی سیاستدان ہی بتاسکتا ہے کہ ان کو سیاسی بیماری ہے ،دوسرا بھائی
مزید پڑھیے


نواز شریف جہاز دیکھ کر ٹھیک ہوئے یا لندن کی ہوا سے ؟ ،کرسی بچانے نہیں، تبدیلی لانے آیا ہوں:عمران خان

هفته 23 نومبر 2019ء
میانوالی،موسیٰ خیل/پپلاں ،اسلام آباد(نامہ نگاران،سپیشل رپورٹر، 92 نیوزرپور ٹ، این این آئی، آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرسی بچانے کیلئے نہیں، تبدیلی لانے آیا ہوں، نوازشریف کا سب کچھ خراب تھا ،جہاز کی سیڑھیاں چڑھتے دیکھا تو حیران رہ گیا ، سوچ رہا ہوں جہاز دیکھ کر یا لندن کی ہوا لگنے سے مریض ٹھیک ہوا، تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے ،ڈاکوؤں کا مقابلہ کرکے دکھاؤں گا،آنیوالے دنوں میں ملک کو ترقی کی منازل طے کرائیں گے ۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے
مزید پڑھیے


سوئس ڈاکٹر نے نواز شریف کا معائنہ کیا،مزید ٹیسٹ ہونگے :شہباز

هفته 23 نومبر 2019ء
لندن (92 نیوزرپورٹ،این این آئی)صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہاہے نواز شریف کی 7بارکارڈیک انٹروینشن ہوچکی،ڈاکٹرسگورٹ نے سوئٹزرلینڈسے آکر ان کا معائنہ کیا۔نواز شریف سے ملاقات کیلئے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس آمدکے موقع پر میڈیاسے گفتگومیں انہوں نے کہانوازشریف کے کچھ ٹیسٹ آج اورکچھ پیر کو ہونگے ،نوازشریف کا علاج ڈاکٹرزکی ہدایات کے مطابق آگے بڑھا رہے ہیں،صحافی کے سوال لندن میں کب تک رکیں گے ؟ پرشہبازشریف نے کہا اگرآپ کو پسندنہیں تو چلاجاتاہوں۔نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے کہا پروفیسر سگواٹ عالمی شہرت یافتہ ہارٹ سپیشلسٹ ہیں اور جدہ میں ان کاعلاج کرچکے ہیں،نوازشریف کے دماغ کوخون سپلائی
مزید پڑھیے


نواز شریف کا لندن میں طبی معائنہ، کچھ ٹیسٹ ہوگئے، مزیدبھی ہونگے :شہباز شریف

جمعرات 21 نومبر 2019ء
لندن (غلام حسین اعوان،مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی )سابق وزیر اعظم نواز شریف کا لندن کے گائیز اینڈ تھامس ہسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف، ڈاکٹر عدنان، حسین نواز اور حسن نواز بھی ان کے ہمراہ تھے ، طبی معائنے کے بعد نوازشریف ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پہنچ گئے ۔ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا نوازشریف کے کچھ ٹیسٹ ہوئے ، آئندہ چند روز میں مزید ٹیسٹ بھی کئے جائینگے ، مرض کی تشخیص ہوجائے پھر باقاعدہ علاج شروع ہوگا، پلیٹ لیٹس میں کمی کی وجوہات کا پتہ لگائیں گے ، گائیز اینڈ
مزید پڑھیے








اہم خبریں