Common frontend top

ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری


تصوّف--- روحِ دین


خواجہ غلام قطب الدین فریدی قافلۂ تصوّف و طریقت کے سرخیل اور خانقاہی نظام کے احیاء کے داعی اور متمنی ہیں۔ روایتی خانقاہیت کے برعکس،انہوں نے گزشتہ دنوں اپنی درگاہ ِ مُعلّٰی میں حضرت الشیخ ابو سعید محمد مبارک مخزومی ؒ(م513ھ) کی تصنیف ِ لطیف"اَلتُحفۃالمُرسلہ"کے دروس پر مبنی دس روزہ دورۂ تصوّف کا اہتمام کر رکھا تھا،جس کے معلم و مدرس از خود حضر ت خواجہ صاحب تھے، جو نصف صدی قبل،مروجہ دینی نصاب کی تکمیل کے بعدبنفس نفیس مسند ِ تدریس کو رونق بخشتے ہوئے ،خطّے میں اس دور کے نمائندہ دارالعلوم، جامعہ نعمانیہ میں منتہی طلبہ
جمعه 26 اپریل 2024ء مزید پڑھیے

’’سفرِ سعادت‘‘……(2)

پیر 22 اپریل 2024ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
مدینہ منورہ میں سرکاری سطح پر، زیارت کے ساتھ ’’سیاحت ‘‘کے رنگ کو نمایا ں کئے جانے کی کوشش تیز تر ہے، مسجد نبوی کے عقب سے قبا شریف کی طرف اس قدیم راستے کو ’’ٹورسٹ سپاٹ ‘‘بنادیا گیا ہے اور اس میں ’’گولف کارٹ‘‘یعنی چھوٹی گاڑیاں جس میں، بعض میں چھ، آٹھ یا بارہ سواریوں تک کی گنجائش ہے، اس قدیم راستے سے ہوتی ہوئی، قبا شریف پہنچتی ہیں، یہ تقریباًپندرہ منٹ کا راستہ ہے، جس کا یکطرفہ کرایہ دس ریال ہے۔ربع صد ی قبل پہلی مرتبہ مدینہ منورہ کی حاضری نصیب ہوئی، تو والد ِ گرامیؒ نے مسجد
مزید پڑھیے


خاکِ طیبہ از دو عالم خوشتر است

جمعه 19 اپریل 2024ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
کالم میں تعطل کا دورانیہ ذرا طویل ہوگیا،جس کا ایک سبب تو یہ ہوا کہ ماہِ رمضان المبارک میں ’’نورِ قرآنـ‘‘کی یومیہ ٹرانسمیشن کی ذمہ داری تفویض تھی،قرآنی افکار کی ترویج اور تدریس کے سبب اس کا مزاج اور معیار،معمول کی سحر اور افطار نشریات سے کُلیۃً مختلف تھا،اس معیار کو مہینہ بھر قائم رکھنے کے لیے نورِ قرآن کی پوری ٹیم سرگرم رہی،جس کی کامیابی کا کریڈٹ بہر حال اُن کے سَرہے۔دریں اثنا26 رمضان المبارک کو نورِ قرآن کے اپنے آخری پروگرام کے ساتھ ہی،بوقتِ شب حرمین شریفین کی حاضری کیلئے ایئر بلیو کی پرواز پی اے
مزید پڑھیے


وسائلِ دولت کی تقسیم کا مسئلہ

پیر 01 اپریل 2024ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
نظام زکوٰۃ: معاشی وسائل میں اس کا مقصد واحد یہ ہے کہ دولت سب میں تقسیم ہوتی رہے اور کسی ایک گروہ کی اجارہ داری میں ہو کر ہی نہ رہ جائے چنانچہ نبی کریمﷺ نے اسی حقیقت کے پیش نظر حضرت معاذ بن جبلؓ کو یمن کا والی بنا کر ارکان اسلام کی وصیت فرماتے ہوئے یہ ارشاد فرمایا:’’(زکوٰۃ کا مقصد یہ ہے کہ) ان کے مالداروں سے وصول کی جائے اور ان کے محتاجوں پر تقسیم کر دی جائے‘‘۔الغرض زکوٰۃ، اجتماعی معاشی نظام کا ایک خاص اور اہم مالی جزو ہے۔ اسی لیے اس کے وصول کرنے کا
مزید پڑھیے


واقدیؒ --- معتبرسیرت نگار

جمعه 29 مارچ 2024ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
گزشتہ ہفتے ایک کالم میں سیرت نگاری کے آغاز و ارتقاء کے حوالے سے کچھ تحریر ہوا تو قارئین نے ابتدائی عہد کے چند معروف سیرت نگاروں کے حوالے سے جانکاری چاہی ، ماہ ِرمضان المبارک کی سعید ساعتیں ایسے مباحث کے لیے فطری رغبت اور ذوق کی حامل ہیں ۔ سیرت طیبہکی ترتیب و تدوین کے حوالے سے ابتدائی طور پر محمد بن اسحاق، محمد بن عمر الواقدی صاحبِ کتاب المغازی ، محمد بن سعدصاحبِ الطبقاتُ الکبری اور عبد الملک بن ہشام نمایاں اور ممتاز ہیں ۔ابو عبد اللہ محمد بن عمر ، ایک معروف عرب مورٔخ اور سیرت
مزید پڑھیے



زکوٰۃ:تاریخ انسانیت کا منفرد نظام

پیر 25 مارچ 2024ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
دولت کی فراوانی، وسائل پیداوار کی ترقی اور حیرت انگیز معاشی ارتقاء کے باوجود انسانیت آج جس غربت و ناداری، بے کاری اور بے روزگاری،معاشی لوٹ کھسوٹ او رمعاشرتی ظلم و ناانصافی سے دوچار ہے،وہ اپنی مثال آپ ہے۔اگر فقر و فاقہ کا علاج اور افلاس و ناداری کا مداوا محض دولت کی فراوانی اور وسائل پیداوار کی ترقی سے ہو سکتا تو بلاشبہ آج کی ترقی یافتہ دنیا میں کسی کو بھی غریب و مفلس اور بھوکا ننگا نہیں ہونا چاہیے تھا،لیکن ایسا نہیں ہے۔معاشی ارتقاء اور وسائل پیداوار کی محیر العقول ترقی کے باوجود ہر جگہ غربت و
مزید پڑھیے


معارف ِ اولیاء کا '' سیرت نمبر''

جمعه 22 مارچ 2024ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
رُبع صدی قبل جب داتاؒ دربار میں مرکز معارف ِ اولیاء کے نام سے ریسر چ سنٹر کی تشکیل کا اہتمام ہوا تو یہاں سے '' معارف ِ اولیائ'' کے نام ایک ریسرچ میگزین کی شروعات بھی ہوئیں، جس کا بنیادی مقصد صوفیاء کے احوال و افکار، اُن کی سیرت و کردار اور کارہائے نمایاں کی ترویج و تشہیر تھی، تاکہ سوسائٹی میں رَواداری، انسان دوستی، محبت آمیزی کا ابلاغ اور تشدّد، دہشت گردی اور انتہا پسندی، جیسے منفی جذبوں کا تدارک اور بیخ کنی ہو۔ متصوفانہ افکار کے فروغ پر مبنی یہ تحقیقی مجلہ اپنے اعلیٰ معیار طباعت
مزید پڑھیے


’’ اسلامو فوبیا‘‘---اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرار داد

پیر 18 مارچ 2024ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
ہر سال 15 مارچ کو اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے، اس ضمن میں گزشتہ روز یعنی 15 مارچ کو پاکستان کی جانب سے ایک قرار داد بھی پیش کی گئی، جس میں اسلامو فوبیا کے مضر اثرات کے تدارک کے لیے جامع حکمت کی تشکیل پر زور دیا گیا۔ قرار داد میں کہا گیا کہ ’’ اسلامو فوبیا ‘‘ کے پھیلاؤ میں اضافہ امن عالم کے لیے خطرہ ہے اور اس سے دنیا بھر میں مسلمانوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ اقوام ِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اس موقع پر
مزید پڑھیے


شفیق حسین بخاری --- اسم بامسمّٰی

جمعه 15 مارچ 2024ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
ہماری سول بیوروکریسی میں تصنیف و تالیف کا رجحان قدرے معدوم ہوتا جارہا ہے اور اب ان اوصاف کو افسر انہ رعب وداب اور منصبی وجاہت کے زیا دہ شایان نہیں سمجھاجاتا ۔ ماضی قریب میں صورت حال اس سے قدرے مختلف تھی کہ ہر اچھا افسر اپنی زندگی کے مشاہدات وحاصلات اور بالخصوص تجربات وحادثات کو ضرورقلمبند کرتا، تاکہ بالخصوص نسلِ نو اس سے کچھ نہ کچھ استفادہ کرسکے ، بہر حال یہ سلسلہ کمیاب توہے لیکن ابھی نایاب یا ناپید نہیں ۔ سید شفیق حسین بخاری پاکستان کی سول بیوروکریسی کی ایک از حد معتبر اور مقتد
مزید پڑھیے


انتہا پسندی کاتدارک

پیر 04 مارچ 2024ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
دنیا میں صرف صوفیاء کا طبقہ ہے جس نے سوسائٹی کو اَمن، رواداری، انسان دوستی، تحمل اور برداشت کا نہ صرف سبق دیا، بلکہ اس کے عملی منظر اور مظہر دنیا کو عطا کئے۔ ان کی خانقاہیں بلا رنگ و نسل اور مکتب و مسلک سماجی رابطے کا سب سے موثر ذریعہ اور انتہا پسندی کے تدارک کا معتبر ادارہ تھیں۔ انہوں نے تشدد اور دہشت و وحشت جیسے منفی جذبوں کے تدارک کے لیے بھر پور کردار ادا کیا، اوراپنے آستانوں کو سماجی بہبود اور تہذیبی نمو کامرکزبنایا۔ گزشتہ روز قادری مکتب کے روحانی پیشوا حضرت شاہ حسین ؒ
مزید پڑھیے








اہم خبریں