لاہور( کلچرل رپورٹر )اداکار نعمان حبیب دوسرے بیٹی کے باپ بن گئے ۔ نعمان حبیب نی2016 میں اسما سے شادی کی اور اب ان کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تصویر میں نعمان حبیب نے بیٹی کو اٹھایا ہوا ہے ۔