لاہور(کلچرل رپورٹر )اداکار نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار نعمان نے بھی شوبز میں کامیاب انٹری دے دی ہے ۔دونوں باپ بیٹا جلد ایک ساتھ ڈرامہ سیریل ’’سنگِ ماہ‘‘ میں نظر آئیں گے ، سنگِ ماہ کی پہلی جھلک میں زاویار نعمان بالکل اپنے والد کے ہم شکل لگ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر زاویار نعمان اور نعمان اعجاز کی ایک ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے موازنہ کیا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ زاویار اپنے والد کو ٹکر دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نعمان اعجاز کا بیٹے کے ساتھ پہلا پراجیکٹ دیکھنے کیلئے بیتاب ہیں۔
اداکارنعمان اعجاز کا بیٹا زاویار والد کو ٹکر دینے کیلئے تیار
جمعرات 16 ستمبر 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر )اداکار نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار نعمان نے بھی شوبز میں کامیاب انٹری دے دی ہے ۔دونوں باپ بیٹا جلد ایک ساتھ ڈرامہ سیریل ’’سنگِ ماہ‘‘ میں نظر آئیں گے ، سنگِ ماہ کی پہلی جھلک میں زاویار نعمان بالکل اپنے والد کے ہم شکل لگ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر زاویار نعمان اور نعمان اعجاز کی ایک ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے موازنہ کیا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ زاویار اپنے والد کو ٹکر دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نعمان اعجاز کا بیٹے کے ساتھ پہلا پراجیکٹ دیکھنے کیلئے بیتاب ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 16 ستمبر 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں