لاہور (کلچرل رپورٹر) الحمرا میں "کشمیربنے گا پاکستان" کے موضو ع پر سیمینار کا انعقادسیمینار میں مقررین کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا اطہر علی خان کی خصوصی شرکت "کشمیر بنے گا پاکستان" میں نوجوانوں کی پرجوش تقاریرکشمیریوں کی آزادی کی تحریک کامیاب ہو گی،کشمیر ی شہدا کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔