ممبئی (شوبز ڈیسک) اداکارہ جیکولین فرنینڈس کا کہنا ہے کہ فیصلوں پر پچھتاتی نہیں ہوں۔فیصلوں پر فلموں کی کامیابی اور ناکامی پر رویہ متوازن رکھتی ہوں۔ اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم ’’ڈرائیو‘‘ میں اداکار شوشانت سنگھ را جپوت کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی ۔فلم رواں سال 7ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔