کراچی (سٹاف رپورٹر) دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشارسماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی5ویں برسی ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منائی گئی۔مختلف شہروں میں ایدھی کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کے اجتماعات بھی منعقد کئے گئے ۔
ایدھی کی 5ویں برسی منائی گئی قرآن و فاتحہ خوانی کے اجتماعات
جمعه 09 جولائی 2021ء
کراچی (سٹاف رپورٹر) دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشارسماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی5ویں برسی ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منائی گئی۔مختلف شہروں میں ایدھی کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کے اجتماعات بھی منعقد کئے گئے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 09 جولائی 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں