لاہور(کرائم رپورٹر،نامہ نگارخصوصی،نامہ نگار) سنٹرل پولیس آفس لاہور کے انٹری گیٹ پر بزرگ خاتون شہری سے بد تمیزی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکار آصف کومحکمانہ انکوائری کے بعد میجر پنشمنٹ دیتے ہوئے نوکری سے برخاست کردیا گیا ۔علاوہ ازیں ریلوے کے ڈپٹی جنرل مینجرکو تبدیل کر دیا گیا ،گریڈ 19 کے فرمان غنی کو نیا ڈپٹی جنرل منیجر تعینات کر دیا گیا ۔دریں اثنا لاہور ہائیکورٹ نے سیشن جج اختر بہادر سپیشل کسٹم کورٹ راولپنڈی تعینات کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
بزرگ خاتون سے بدتمیزی کرنیوالا اہلکار نوکری سے برخاست
اتوار 22 ستمبر 2019ء
لاہور(کرائم رپورٹر،نامہ نگارخصوصی،نامہ نگار) سنٹرل پولیس آفس لاہور کے انٹری گیٹ پر بزرگ خاتون شہری سے بد تمیزی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکار آصف کومحکمانہ انکوائری کے بعد میجر پنشمنٹ دیتے ہوئے نوکری سے برخاست کردیا گیا ۔علاوہ ازیں ریلوے کے ڈپٹی جنرل مینجرکو تبدیل کر دیا گیا ،گریڈ 19 کے فرمان غنی کو نیا ڈپٹی جنرل منیجر تعینات کر دیا گیا ۔دریں اثنا لاہور ہائیکورٹ نے سیشن جج اختر بہادر سپیشل کسٹم کورٹ راولپنڈی تعینات کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 22 ستمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں