کراچی(این این آئی)بینک آج یکم جولائی کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے تاکہ اپنے کھاتے کلوز کر سکیں۔مرکزی بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر بینکوں کے تمام ملازمین اپنی دفتری ذمہ داریاں انجام دیں گے ۔