تربت(نامہ نگار )ایف سی بلوچستان سائوتھ اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن کرکے 6 یمنی باشندوں کو بازیاب کرکے 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا، نواحی علاقہ بہمن میں کارروائی کی گئی۔