کراچی(سٹاف رپورٹر) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ جمادی الثانی 1441ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (ہفتہ )25دفترمحکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا،چاند سے متعلق معلومات فراہمی کیلئے 0321-2022000 ,0321-2484604 , (021)99261404, 99261403 پررابطہ کیا جاسکتا ہے ۔