لاہور(شوبزڈیسک )پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے کہا ہے کہ اپنے کسی کام کے لیے کبھی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی کیونکہ وہ جو سوچتی ہیں وہ کام کبھی نہیں ہوتا۔حرامانی نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ کبھی اپنے کسی کام کے لیے کوئی منصوبہ بندی نہیں کرتیں بلکہ بچوں کے حوالے سے زیادہ سوچتی ہوں اگر کبھی انہیں پریمیئر یا کسی تقریب میں جانا پڑے تو اپنی کوئی فکر نہیں ہوتی کیونکہ اگر وہ کچھ سوچتی ہیں تو وہ کام کبھی نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ انہیں حقیقی زندگی میں بناوٹی انداز بالکل پسند نہیں ہے ، وہ دکھاوا نہیں کر سکتیں، جیسی ہیں ہمیشہ ویسی ہی رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ جہاں بھی جاتی ہیں اردو میں بات کرتی ہیں کیونکہ مانی نے انہیں ایک بات گھول کر پلا دی ہے کہ احساس کمتری کچھ بھی نہیں اگر آپ میں کوئی چیز اچھی ہے تو وہ لوگوں کو پسند آئے گی اگر کوئی چیز بری ہے اسے بدل دو۔
حقیقی زندگی میں دکھاوا بالکل پسند نہیں: حرا مانی
جمعه 16 اگست 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 16 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں