ملتان(سپیشل رپورٹر)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب سے ضلع ملتان کے لیے خصوصی فنڈز طلب کئے جائیں گے ، تمام ایم این ایز اور ایم پی ایزفنڈز کے حصول کے لیے مشترکہ کوشش کریں گے ۔انہو ں نے ان خیالات کا اظہا راپنی زیرصدارت سرکٹ ہاوس میں اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت سے غیر منظورشدہ 12 منصوبوں کی منظوری لی جائے گی اور ان منصوبوں کے لیے فنڈز بھی حاصل کئے جائیں گے ۔
حکومت پنجاب سے ملتان کے لئے خصوصی فنڈز طلب کئے جائیں گے: شاہ محمود قریشی
اتوار 26 جنوری 2020ء
ملتان(سپیشل رپورٹر)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب سے ضلع ملتان کے لیے خصوصی فنڈز طلب کئے جائیں گے ، تمام ایم این ایز اور ایم پی ایزفنڈز کے حصول کے لیے مشترکہ کوشش کریں گے ۔انہو ں نے ان خیالات کا اظہا راپنی زیرصدارت سرکٹ ہاوس میں اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت سے غیر منظورشدہ 12 منصوبوں کی منظوری لی جائے گی اور ان منصوبوں کے لیے فنڈز بھی حاصل کئے جائیں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 26 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں