پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا سے تیل او رگیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں۔کوہاٹ کے علاقے چندا میں دریافت ذخائرسے یومیہ 550بیرل تیل اور 1.3ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہوگی۔گزشتہ اگست سے اب تک ملک بھر میں تیل وگیس کے 13نئے ذخائر دریافت ہوچکے ہیں۔