پشاور(خبرنگار) خیبرپختونخوا کابینہ کے برطرف وزرا واپسی کیلئے پرامید ہیں جبکہ حکومتی رویے میں بھی نرمی آ گئی ہے ۔ایک برطرف وزیر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ انہیں یقین ہے کہ جلد ہی خوشخبری ملے گی ،سب کچھ بہتری کی طرف جارہا ہے کیونکہ ان کے موقف کو سنجیدگی سے سنا گیا ہے ، وہ پارٹی کے ساتھ ہیں چاہے ان کے پاس عہدہ ہو یا نہ ہو تاہم تاریخ میں ان کے اس اقدام کو سراہا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے اندر معاملات کو دیکھا جارہا ہے لیکن سب کچھ جلد ہی واپس اپنی جگہ پر ہوگا۔
خیبرپختونخوا کے برطرف وزرا واپسی کیلئے پر امید، حکومتی رویے میں بھی نرمی
جمعرات 06 فروری 2020ء
پشاور(خبرنگار) خیبرپختونخوا کابینہ کے برطرف وزرا واپسی کیلئے پرامید ہیں جبکہ حکومتی رویے میں بھی نرمی آ گئی ہے ۔ایک برطرف وزیر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ انہیں یقین ہے کہ جلد ہی خوشخبری ملے گی ،سب کچھ بہتری کی طرف جارہا ہے کیونکہ ان کے موقف کو سنجیدگی سے سنا گیا ہے ، وہ پارٹی کے ساتھ ہیں چاہے ان کے پاس عہدہ ہو یا نہ ہو تاہم تاریخ میں ان کے اس اقدام کو سراہا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے اندر معاملات کو دیکھا جارہا ہے لیکن سب کچھ جلد ہی واپس اپنی جگہ پر ہوگا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 06 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں