سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی نے اپنے وطن اور کشمیریوں کی پاکستان سے محبت کی تضحیک کی ہے ۔ گزشتہ روز خواجہ آصف نے اپنے ٹویٹ میں مزیدکہا کہ کشمیر سے متعلق سوال شاہد آفریدی کی عقل سے باہر تھا ، مجھے ان سے ہمدردی ہے ۔