لاہور( شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے لیکن ہم اسے الجھنوں میں گزار دیتے ہیں ، جب کسی محفل میں دوست احباب شاعری سنانے کا کہتے تو بہت اچھا لگتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ شوبز میں کئی سال گزار چکی ہوں لیکن کبھی کسی سے نفرت اور نہ ہی حسد کی ۔ انسان کبھی تنہائی میں زندگی کا جائزہ لے تو یہ خوبصورتی اور رعنائیوں سے بھرپور ہے لیکن ہم اسے فضول طرح کی الجھنوں میں گزار دیتے ہیں۔ اگر کوئی آپ سے رابطہ نہیں کرتا تو آپ اس سے رابطہ کر کے بڑے پن کا مظاہرہ کریں اور ایک نہ ایک دن اس شخص کو آپ کی رابطہ کرنے میں پہل اور بڑے پن کا ضرور احساس ہو جائے گا۔
زندگی خوبصورت ، ہم اسے الجھنوں میں گزار دیتے ہیں: ریشم
پیر 02 دسمبر 2019ء
لاہور( شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے لیکن ہم اسے الجھنوں میں گزار دیتے ہیں ، جب کسی محفل میں دوست احباب شاعری سنانے کا کہتے تو بہت اچھا لگتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ شوبز میں کئی سال گزار چکی ہوں لیکن کبھی کسی سے نفرت اور نہ ہی حسد کی ۔ انسان کبھی تنہائی میں زندگی کا جائزہ لے تو یہ خوبصورتی اور رعنائیوں سے بھرپور ہے لیکن ہم اسے فضول طرح کی الجھنوں میں گزار دیتے ہیں۔ اگر کوئی آپ سے رابطہ نہیں کرتا تو آپ اس سے رابطہ کر کے بڑے پن کا مظاہرہ کریں اور ایک نہ ایک دن اس شخص کو آپ کی رابطہ کرنے میں پہل اور بڑے پن کا ضرور احساس ہو جائے گا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں پیر 02 دسمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں