ملتان(خصوصی رپورٹر، سٹا ف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ملتان میں پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین کے استعفیٰ کے بعد نئے وی سی کیلئے 3نام گورنر کو ارسال کرد ئیے گئے ہیں ،جن میں پروفیسر ڈاکٹر طارق انصاری ، ڈاکٹر سعید الرحمان، اور ڈاکٹرشفقت اﷲ شامل ہیں ،ایک دوروزمیں قائم مقام وائس چانسلر کی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیاجائے گا۔ نام ارسال