فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) پنجاب بار کونسل کی طرف سے لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج محمود اختر کے قتل کے خلاف آج ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے ، وکلا آج عدا لتوں میں پیش نہیں ہو نگے ۔