لاہور(92نیوزرپورٹ)سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کیس میں پاکستانیوں کے قاتل بھارتی انتہاپسندوں کورہاکرنے کے بھارتی سپریم کورٹ کے متنازعہ فیصلے کیخلاف ردعمل سامنے آگیا۔جاں بحق افرادکے پاکستانی لواحقین نے احتجاج کا اعلان کردیا۔جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین آج پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کریں گے ۔