کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کی معروف فنکار جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی خبروں کے بعد احد رضا میر کی والدہ نے پہلی پوسٹ شیئر کر دی ہے ۔ سجل علی اور احد رضا میر کی جانب سے کوئی تصدیق نا ہی تردید کی گئی ہے ۔ایسے میں احد رضا میر کی والدہ، ثمرہ رضا میر اپنی ایک تصویر اپلوڈ کر کے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئی ہیں۔ مداح نہ صرف سجل علی کی ساس، احد رضا میر کی والدہ سے سجل کی خیرو عافیت سے متعلق پوچھ رہے ہیں بلکہ وہیں احد رضا میر کو سجل کو چھوڑنے پر کوس بھی رہے ہیں۔انٹرنیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ’اس جوڑی میں طلاق ہو گئی، گھر کے بڑے کہاں ہیں، جو سجل علی کو بیٹی بنا کر لائے تھے ، وہ سب خاموش کیوں ہیں؟۔
سجل سے طلاق کی خبروں کے بعد احد کی والدہ کی پہلی پوسٹ
بدھ 30 مارچ 2022ء
کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کی معروف فنکار جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی خبروں کے بعد احد رضا میر کی والدہ نے پہلی پوسٹ شیئر کر دی ہے ۔ سجل علی اور احد رضا میر کی جانب سے کوئی تصدیق نا ہی تردید کی گئی ہے ۔ایسے میں احد رضا میر کی والدہ، ثمرہ رضا میر اپنی ایک تصویر اپلوڈ کر کے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئی ہیں۔ مداح نہ صرف سجل علی کی ساس، احد رضا میر کی والدہ سے سجل کی خیرو عافیت سے متعلق پوچھ رہے ہیں بلکہ وہیں احد رضا میر کو سجل کو چھوڑنے پر کوس بھی رہے ہیں۔انٹرنیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ’اس جوڑی میں طلاق ہو گئی، گھر کے بڑے کہاں ہیں، جو سجل علی کو بیٹی بنا کر لائے تھے ، وہ سب خاموش کیوں ہیں؟۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 30 مارچ 2022ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں