ممبئی (شوبز ڈیسک) اداکار سدھارت ملہوترا کا کہنا ہے کہ شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے جس کیلئے وقت درکارہے ۔ شادی کا سیزن کرکٹ کے سیزن کی طرح ہے۔