پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.3ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 131کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔